شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



  مجمع جھانی اھل بیت علیھم السلام

قم ۔جمھوری اسلامی ایران

محمد امین روڈ، جمھوریہ اسلامیہ روڈ،مجمع جھانی اھل بیت علیھم السلام

پوسٹ بکس:  ۸۳۷ / ۳۷۱۸۵

ٹیلیفون نمبر:  ۲۱۳۱۱(۰۲۵۱) فیکس: ۲۹۱۳۱۰۰

www.ahl-ul-bait.org

E-mail: info@ahl-ul-bait.org

 فرقہٴ امامیہ جعفریہ

شیعت کا آغازا ورتعد اد

۱۔عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ھے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ھے ۔ اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ھوتی ھیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ھوئی تھی:  <اِنَّ الَّذِیْنَ آمَنُوْاوَعَمِلُواالصَّالِحَاْتِ اُوْلٰئِکَ ہُمْ خَیْرُالْبَرِیَّةِ> [1]

بے شک جو لوگ ایمان لائے اور عمل صالح انجام دیا وھی  بہترین مخلوق ھیں۔

چنانچہ جب یہ آیت نازل ھوئی تو رسول خدا  (ص)نے اپنا ھاتھ علی کے شانہ پر رکھا اس وقت اصحاب بھی وھاں موجود تھے، اور آپ نے فرمایا :  ” یٰا عَلِیُّ اَنْتَ وَ شِیْعَتُکَ ہُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ “؛ اے علی! آپ اور آپ کے شیعہ بہترین مخلوق ھیں ۔ تفسیر طبری ( جامع البیان )



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next