پانچویں امام



امام محمد باقر علیہ السلام اپنے شیعوں کے بارے میں فرماتے ھیں: ھمارے حقیقی شیعہ وہ لوگ ھیں جو بغیر کسی لالچ یا حرص کے ھماری طرفداری کرتے ھیں۔ دین کی حفاظت کرنے کے لئے ھمارا ساتھ دیتے ھیں۔ اگر انھیں غصہ آتا ھے تو ظلم نھیں کرتے اور اگر خوش ھوتے ھیں توحد سے آگے نھیں بڑھتے۔ اپنے پڑوسی کا خیال رکھتے ھیں اگر کوئی ان سے دشمنی کرتا ھے تواس کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کو حل کرنا چاھتے ھیں۔ ھمارے شیعہ خدا کی اطاعت میں آگے آگے رھتے ھیں۔

حوالے

۹۵۔اصول کافی ج/ ۱ ص /۴۶۹، ارشاد مفید ص / ۲۴۵، فصول المہمہ ص / ۲۰۲۔ ۲۰۳ ، تاریخ یعقوبی ج/۳ ص / ۶۳ ، تذکرة الخواص ص / ۳۴۰ ، دلائل الامامت ص / ۹۴ ، مناقب ابن شہر آشوب ج/ ۴ ص ۲۱۰

۹۶۔ارشاد مفید ص / ۲۴۵ ۔۲۵۳

 



back 1 next