عورت ، گوہر ہستي



عورت ، گوہر ہستي

 حضرت آيت اللہ العظميٰ سيد علي حسيني خامنہ اي دامت برکاتہ

سيد صادق رضا تقوي

 

 

شہيد آيت اللہ بہشتي نے فرمايا: ’’عورت ، اسلام ميں ايک زندہ حقيقت ، موثر ترين وجود ، مجاہد اور انقلابي کردار کا نام ہے ‘‘

انتساب!

عالم ہستي کي سب سے افضل ترين،کامل ترين،بہترين اور اور عالم اسلام کي نوجوان روحاني وسياسي خاتون شخصيتحضرت فاطمہ زہراhکے نام!جو تمام انسانوں بالخصوص خواتين کے ليے تا قيامت اسوہ عمل ہیں

سخن ناشر

’’عورت گوہر ہستي‘‘،در اصل ايک زندہ حقيقت و سچائي اور اسلام کي حقانيت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next