خلقت انسان کی گفتگو



 

  

خداوندعالم نے انسان کی خلقت اور اس کے آغاز کو قرآن کریم میں بیان کر تے ھوئے فرمایا ھے:

۱۔<انا خلقناھم  من طین لازبٍ>

 ھم نے انسانوں کو لس دار(چپکنے والی) مٹی سے پیدا کیا ھے۔[1]

۲۔<خلق الانسان من صلصال کالفخار>

 ھم نے انسانوں کو ٹھیکرے جیسی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ھے ۔[2]

۳۔<ولقد خلقنا الاِنسان من صلصالٍ من حماٍٴ مسنون>

ھم نے انسان کو ایک ایسی خشک مٹی سے خلق کیا جو بدبودار اور گاڑھے رنگ کی مٹی سے ماخوذ تھی۔[3]

۴۔<الذی احسن کل شیء خلقہ و بداٴ خلق الانسان من طین# ثم جعل نسلہ من سلالة من ماءٍ مھین# ثم سواہ و نفخ فیہ من روحہ و جعل لکم السمع و الابصار و الافئدة قلیلاً ما تشکرون>



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next