شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں



 

شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں

تالیف: یاسمین اختر

 

انتساب

اپنے شفیق ومہربان والدین کے نام اس امید سے کہ خدواند متعال انہیں علی  مولا کے حقیقی شیعوں کے ساتھ محشور فرمائے۔

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مقدمہ مؤلف:

           لفظ شیعہ روز اول ہی سے اللہ والوں کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے خداوند متعال نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا: (اور موسی شہر میں اس وقت داخل ہوئے جب لوگ غفلت کی نیند میں تھے تو انہوں نے دو آدمیوں کو لڑتے ہوئے دیکھا ایک ان کے شیعوں میں سے تھا ااور ایک ان کے دشمنوں میں سے۔ تو جو ان کے شیعوں میں سے تھا اس نے دشمن کے ظلم کی فریاد کی تو موسی  نے ایک گھونسہ مار کر اس کی زندگی کا فیصلہ کر دیا) (سورة قصص:١٥)۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next