امام صادق علیھ السلام کی زندگی کے اهم نکات




Deprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99

Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103

 

امام صادق علیھ السلام کی زندگی کے اهم نکات

آیت الله العظمی وحید خراسانی مدظله کی تقریر کے کچه اقتباسات

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی سیدنا محمد و آلہ الطاھرین سیما بقیة اللہ فی الارضین و اللعن علی اعدائھم الی یوم الدین

و انذرھم یوم الحسرة إذ قضی الاٴمر

یہ آیت (واقعاً) کمر شکن ھے!

خداوندعالم نے اپنے پیغمبر سے خطاب فرمایا:

لوگوں کو حسرت کے روز سے ڈرائیں

جب سب کا خاتمہ ھوجائے گا



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next