چوتھی مناجات مناجات راجین



 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خداکے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

یَا مَنْ إِذا سَأَلَہُ عَبْدٌ أَعْطاھُ، وَ إِذا أَمَّلَ ما عِنْدَھُ بَلَّغَہُ مُناھُ، وَ إِذا أَقْبَلَ عَلَیْہِ قَرَّبَہُ وَأَدْناھُ، وَ إِذا 

اے وہ کہ جب بندہ اس سے مانگے تو اسے دیتا ہے اور جب وہ کسی چیز کی امید رکھے تو اسکی آرزو پوری کرتا ہے جب وہ اسکی طرف

جاھَرَھُ بِالْعِصْیانِ سَتَرَ عَلی ذَ نْبِہِ وَغَطَّاھُ، وَ إِذا تَوَکَّلَ عَلَیْہِ أَحْسَبَہُ وَکَفاھُ۔إِلھِی مَنِ الَّذِی

بڑھے تو اسے قریب کرلیتا ہے جب وہ کھلم کھلا نافرمانی کرے تو اسکے گناہ پر پردہ ڈالتا اور چھپا لیتاہے اور جب وہ اس پر بھروسہ کرے تو اس کی ضرورت پوری

نَزَلَ بِکَ مُلْتَمِساً قِراکَ فَما قَرَیْتَہُ؟ وَمَنِ الَّذِی أَناخَ بِبابِکَ مُرْتَجِیاً نَداکَ فَما أَوْلَیْتَہُ ؟

کرتا ہے میرے معبود کون ہے جو تیری بارگاہ میں مہمانی کا طالب ہو تو تو اسکی مہمانی نہ کرے؟ کون ہے؟ جو بخشش کی آس لے کر تیرے دروازے پرآئے تو

أَیَحْسُنُ أَنْ أَرْجِعَ عَنْ بابِکَ بِالْخَیْبَةِ مَصْرُوفاً، وَلَسْتُ أَعْرِفُ سِواکَ مَوْلیً بِالْاِحْسانِ



1 2 3 next