خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



اے فرزندان قیلہ( اوس وخزرج) کیا یہ مناسب Ú¾Û’ کہ میں اپنے باپ Ú©ÛŒ میراث سے محروم رهوں جبکہ تم یہ دیکھ رھے هواور سن رھے هو اوریھاں حاضربھی هو  اور میری آوازتم تک پهونچ بھی رھی Ú¾Û’ اور تم واقعہ سے با خبر بھی هو، تمھاری تعداد زیادہ Ú¾Û’ØŒ تمھارے پاس طاقت واسلحہ بھی Ú¾Û’ØŒ اور میں تم Ú©Ùˆ اپنی مدد Ú©Û’ لئے پکار رھی هوں، لیکن تم اس پر لبیک نھیں کھتے، میری فریادکو سن رھے هو مگر فریاد رسی نھیں کرتے هو، تم بھادری میںمعروف اور نیکی سے موصوف اورخود نخبہ هو ØŒ تم Ú¾ÛŒ Ú¾Ù… اھلبیت (ع) Ú©Û’ لئے منتخب هوئے ،تم Ù†Û’ عربوںکے ساتھ جنگیں لڑیں، سختیوں کوبرداشت کیا، مختلف قبیلوں سے جنگ کی، سورماوٴں سے زورآزمائی Ú©ÛŒ ØŒ جب Ú¾Ù…

فانّٰی حُرتم بعد البیان  واسررتم بعد الاعلان  ونکصتم بعد الاقدام  واشرکتم بعدالایمان بوساً لقوم نکثوا؟

<الا تقاتلون قوما نکثواایمانھم وھموا باخراج الرسول ÙˆÚ¾Ù… بداٴوکم اول مرة  اتخشونھم فاللّٰہ احق ان تخشوہ ان کنتم موٴمنین >[17]

اٴلا Ùˆ قد اری ان قد اخلدتم الی الخفض ،وابعدتم من Ú¾Ùˆ احقّ بالبسط والقبض، ورکنتم الی الدعة،  ونجوتم من الضیق بالسعة فمججتم ما وعیتم ،ودسعتم الذی تسوغتم۔

<فان تکفروا  اٴنتم ومن فی الارض جمیعا  فان اللّٰہ لغنی حمید>[18]

قیام کرتے تھے توتم بھی قیام کرتے تھے ھم حکم دیتے تھے اورتم اطاعت کرتے تھے ۔

یھاں تک کہ اسلام نے رونق پائی اور نعمتیں اور خیرات زیادہ هوئےں، مشرکین کے سر جھک گئے، ان کا جھوٹا وقاروجوش ختم هوگیا،اورکفرکے آتش کدے خاموش هوگئے ، شورش اور شوروغل ختم هوگیا اور دین کا نظام مستحکم هوگیا۔

اے گروہ انصار:  متحیرهوکر کھاںجارھے هو ØŸ !  حقائق Ú©Û’ معلوم هونے Ú©Û’ بعد انھیں کیوںچھپاتے هو،اور قدم Ø¢Ú¯Û’ بڑھانے Ú©Û’ بعد پیچھے کیوں ہٹا رھے هو، اورایمان لانے Ú©Û’ بعد مشرک کیوں هو رھے هو ØŸ

” بھلا تم ان لوگوں سے کیوں نھیں لڑتے جھنوں نے اپنی قسموں کو توڑ ڈالا ھے اور رسول کا شھر بدر کرنا چاھتے ھیں، اور تم سے پھلے پھل چھیڑ بھی انھوں نے ھی شروع کی تھی کیا تم ان سے ڈرتے هو ،حالانکہ کہ اگر تم سچے ایماندار هو تو تمھیں صرف خدا سے ڈرنا چاہئے ۔“

میں دیکھ رھی هوں کہ تم پستی کی طرف جارھے هو جو شخص لائق حکومت تھا اس کو برکنار کردیا اورتم گوشہ نشینی اختیار کرکے عیش وعشرت میں مشغول هو،زندگی کے وسیع وعریض میدان سے فرار کرکے راحت طلبی کے تنگ وتار ماحول میں پھنس گئے هو، جو کچھ تمھارے اندرتھا اسے ظاھر کردیااور جوپی چکے تھے اسے اگل دیا، ”لیکن آگاہ رهو اگرتم اور روئے زمین پرآباد تمام انسان کافرهوجائیںتو خدا تمھارا محتاج نھیںھے ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next