خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



” اے گروہ انصار ! تم لوگوں میں سے بعض احمقوں کی گفتگومجھ تک پهونچی جو کھتے ھیں: ”ھم عھد رسول اللہ میں زیادہ حقدار تھے، کیونکہ ھم نے تم کو پناہ دی اور تمھاری نصرت کی، اور تم آج اپنے کو زیادہ حقدار سمجھتے هو ، لیکن میں تمھاری باتوں کو چھوڑتا هوں اور ان کا کوئی اثر نھیں لیتا، اور نہ ھی مجھے کسی چیز کا لالچ ھے، مگر یہ کہ جس چیز کا میں مستحق هوں، والسلام“۔

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد منبر سے اتر گیا۔

 Ø§Ø³ Ú©ÛŒ باتیں سن کر جناب فاطمہ وھاں سے اپنے گھر Ú©ÛŒ طرف روانہ هوگئیں۔

قال ابن اٴبی الحدید: قراٴت ھذا الکلام علی النقیب اٴبی یحيٰ جعفر ابن یحيٰ بن اٴبی زید البصري، وقلت لہ:

”بمن یعرض“ ؟

فقال: ”بل یصرّح“

قلت: ”لو صرّح لم اٴساٴلک“

فضحک وقال: ”بعلی بن اٴبی طالب علیہ السلام۔“

قلت: ”ھذا الکلام کلّہ لعلی یقولہ“!!

قال: ”نعم انّہ الملک یا بني۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next