خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



قلت: ”فما مقالة الاٴنصار۔؟

قال: ”ھتفوا بذکر علی علیہ ا لسلام، فخاف من اضطراب الاٴمر علیھم، فنھاھم۔ [24]

ابن ابی الحدیدکھتے ھیں:

” حضرت ابوبکر کی اس گفتگو کو میں نے استاد ابو یحیٰ جعفر بن یحیٰ بن ابی زید بصری کے سامنے پڑھا اور سوال کیا کہ اس کلام میں کس کی طرف اشارہ ھے تو انھوں نے کھا کہ اشارہ نھیں ھے بلکہ واضح طور پر بیان ھے، ابن ابی الحدید نے کھا کہ اگر واضح هوتا تو میں آپ سے کیوں سوال کرتا، یہ سن کر ابو جعفر مسکرائے اور کھا :

 ÛŒÛ سب Ú©Ú†Ú¾ حضرت علی (علیہ السلام) Ú©ÛŒ طرف اشارہ Ú¾Û’ØŒ ابن ابی الحدید بھت تعجب سے کھتے ھیں کہ حضرت ابوبکر Ù†Û’ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں کھا Ú¾Û’ Û”

ابو جعفر نے کھا کہ جی ھاں یہ سب کچھ حضرت علی (ع) کی شان میں کھاکیونکہ وہ اس وقت کے خلیفہ اور بادشاہ تھے۔

اس Ú©Û’ بعد میں Ù†Û’ سوال کیا کہ انصار Ú©ÛŒ گفتگو کیا تھی؟ (جس Ú©ÛŒ بنا پر جناب ابوبکر Ù†Û’ کھا :         ”تم میں سے بعض احمقوں Ú©ÛŒ باتیں مجھ تک پهونچی) ،تو ابوجعفر Ù†Û’ کھا انصار Ù†Û’ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ حمایت میں آواز بلند Ú©ÛŒ (اور حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ بارے میں رسول اللہ Ú©ÛŒ وصیت Ú©Ùˆ بیان کیا، یہ دیکھ کر جناب ابوبکر ڈرے اور اس کام سے روک دیا“)

ندبتھا للرسول (ص)

قد کان بعد ک انباء وہنبثہ

لو کنتَ شاھدھا لم تکثر الخطْب



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next