خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



فلیت قبلک کان الموت  صادفنا

 Ù„مّا مضیت وحالت دونک الکثبُ

انّا رزئنا بما لم یُرز ذوشجن

  من البریة لا عجم ولا عرب

قبر رسول(ص) پر آپ کے اشعار

اے پدر محترم!  آپ Ú©Û’ بعد فتنے رونما هو ئے، طرح طرح Ú©ÛŒ آوازیں بلندهو ئیں اگر آپ زندہ هو تے تو اس طرح Ú©Û’ اختلافات سامنے نہ آتے Û”

آپ ھمارے درمیان سے چلے گئے اور ھمارا حال ا س زمین کی طرح هوگیا ھے جو باران رحمت سے محروم هو گئی هو اورآپ کی قو م وملت میں باھمی خلل واقع هوگیا ھے پس آپ شاھد ھیں اور انکے کارناموں سے چشم پو شی نہ فر ما ئیں

 Ù„یکن Ú¾Ù… پرکچھ لوگوں کا بغض وحسداس وقت آشکار هوا جب آپ ھمارے درمیان سے اٹھ گئے اور منوں مٹی Ú©Û’ نیچے Ú†Ú¾Ù¾ گئے Û”

جب آپ ھمارے درمیان سے اٹھ گئے تو لوگوںمیںسے ایک گروہ نے یہ چال چلی ، ھمارے مقام کو سبک کر دیا ، اور ھماری میراث کو غصب کرلیا۔

آپ ایک نو رفروز اں تھے جس سے وہ لوگ فائدہ اٹھاتے رھے آپ ھی وہ شخصیت ھیں کہ جن پر آسمانی کتاب” قرآن “ نازل کی گئی ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next