خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



اور ھم کو جناب جبرئیل نے قرآنی آیات سے مانوس کیا اور آپ کے جانے سے ھما رے لئے خیرکے سارے دروازے بندهو گئے ۔

اے کاش کہ آپ کے جانے سے قبل ھمکو موت آجاتی ،آپ گئے اور ایک گروہ اپنے با طل مقاصد کو پانے کے لئے تل گیا۔

آپ کے جا نے کے بعد ھم نے وہ مصیبتیں دیکھیں جوعرب و عجم میں سے کسی نے نھیں دیکھیں ۔

خطبة الزھراء  (س)

بنساء المھاجرین والاٴنصار

 ÙˆÙ‚ال سوید بن غفلة لما مرضت فاطمة الزھراء المرضة التي توفیت فیھا  اجتمعت الیھا نساء المھاجرین والانصار لیعدنھا ،فسلمن علیھا فقلن لھا کیف اصبحت من علتک یابنة رسول اللّٰہ،فحمدت اللّٰہ وصلت علی ابیھا المصطفیٰ(ص) ثم قالت اٴصبحت واللّٰہ عائفة لدنیاکن قالیة لرجالکن لفظتھم بعد اٴن عجمتھم Ùˆ شناٴتھم بعد ان سبرتھم فقبحا لفلول الحد  واللعب بعد الجد، وقرع الصفاة وصدع القناة  وخطل الآراء وزلل الاٴهواء، <ولبئسما قدمت Ù„Ú¾Ù… انفسھم اٴن سخط اللّٰہ علیھم وفی العذاب Ú¾Ù… خالدون>(سورہ مائدہ ØŒ آیت Û¸Û°Û”) ØŒ لا جرم والله لقد قلدتھم ربقتھا وحملتھم اٴوقتھا وشننت علیھم غارتھا فجدعا وعقرا وبعدا  للقوم  الظالمین۔

مدینہ کی عورتوں سے خطاب

سوید بن غفلہ کھتے ھیں کہ جس وقت جناب فاطمہ زھرا (س)مریض هوئیں اور آپ کا مرض اس قدر بڑھا کہ اسی مرض میں اس دنیا سے رحلت کرگئیں، اس وقت مھاجرین اور انصار Ú©ÛŒ عورتیں بی بی Ú©ÛŒ عیادت Ú©Û’ لئے آئیں اور جناب سیدہ Ú©Ùˆ سلام کیا اور آپ Ú©ÛŒ احوال پرسی Ú©ÛŒ تو آپ Ù†Û’ ان سے مخاطب هوکر Ù¾Ú¾Ù„Û’ خداوندعالم Ú©ÛŒ حمد وثناکی اور اپنے باپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم پر دردو وسلام بھیجا اور فرمایا:  ”بخدا میری زندگی اس حال میں Ú¾Û’ کہ میں تمھاری زندگی Ú©Ùˆ دوست نھیں رکھتی اور تمھارے مَردوں سے بیزار هوں، ان Ú©Ùˆ آزمانے Ú©Û’ بعد Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا Ú¾Û’ اور ان Ú©ÛŒ بدنیتوں اور بری عادتوں Ú©ÛŒ بناپر ان سے دوری اختیار کرلی Ú¾Û’Û”

کتنی بری بات ھے کہ انسان ھدایت یافتہ هونے کے بعد بھی ضلالت وگمراھی کے راستہ پر چلے، حق اور نور وھدایت کو حاصل کرنے کے بعد ظلمتوں اور تاریکیوںمیں جا پھنسے،وائے هو ان لوگوں پر جو حق وحقیقت کی راہ اور پیغمبر اکرم کے بتائے هوئے راستہ کو چھوڑ کر گمراہ هوجائےں! اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ابن عم (علی علیہ السلام) سے کنارہ کشی کرلیں، وہ علی (ع) جو باب مدینة العلم، مظھر تقویٰ وعدالت ، صاحب شجاعت و حقیقت ھیں ۔

ویحھم اٴنّی زعزعوھا عن رواسی الرسالة، وقواعد النبوة والدلالة ومھبط الروح الامین والطبین باٴمور الدنیا والدین< اٴلا ذلک هو الخسران المبین>[25]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next