خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



فجعل اللّٰہ الایمان تطھیراًلکم من الشرک، والصلاة تنزیھاً Ù„Ú©Ù… من الکبر،والزکاةتزکیةللنفس،ونماءً فی الرزق،والصیام تثبیتا للاخلاص، والحج تشییدا  للدین، والعدل تنسیقا للقلوب، وطاعتنا نظاماً للملّة،واِمَامتنا اٴماناًمن الفرقة،والجھاد عزًاللاسلام۔

اس کے بعدآپ نے مجمع کو مخاطب کرکے فرمایا:

 ØªÙ… خدا Ú©Û’ بندے ،امرونھی Ú©Û’ پرچم دار اور دین اسلام Ú©Û’ عھدہ دار هو، اور تم اپنے نفسوں پر اللہ Ú©Û’ امین هو ØŒ تم Ú¾ÛŒ لوگوںکے ذریعہ دوسری قوم تک دین اسلام پهونچ رھا ھے،تم Ù†Û’ گویا یہ سمجھ لیا Ú¾Û’ کہ تم ان صفات Ú©Û’ حقدارهو،اور کیا اس سلسلہ میں خدا سے تمھارا کوئی عھد وپیمان Ú¾Û’ØŸ  حالانکہ Ú¾Ù… بقیة اللهاور قرآن ناطق ھیںوہ کتاب خدا جو صادق اور چمکتا هوا نور Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ بصیرت روشن ومنور اوراس Ú©Û’ اسرار ظاھر ھےں، اس Ú©Û’ پیرو کارسعادت مندھیں،اس Ú©ÛŒ پیروی کرنا ،انسان کوجنت Ú©ÛŒ طرف ھدایت کرتاھے ،اس Ú©ÛŒ باتوںکوسننا وسیلہٴ نجات Ú¾Û’ اوراس Ú©Û’ بابرکت وجودسے خدا Ú©ÛŒ نورانی حجتوں تک رسائی Ú©ÛŒ جاسکتی ھیں اس Ú©Û’ وسیلہ سے واجبات ومحرمات، مستحبات ومباھات اورقوانین شریعت حاصل هو سکتے ھیں۔

خدا وندعالم نے تمھارے لئے ایمان کو شرک سے پاک هونے کا وسیلہ قرار دیا، نمازکو تکبر سے بچنے کے لئے،زکوة کووسعت رزق اورتزکیہ ٴنفس کے لئے، روزہ کواخلاص کے لئے،حج کودین کی بنیادیں استوار کرنے کے لئے، عدالت کونظم زندگی اور دلوںکے آپس میں ملانے کے لئے سبب قرار دیا ھے۔

وذلاً لاھل الکفر والنفاق والصبر معونة  علی استیجاب الاجر ،والامر بالمعروف والنھی  عن المنکر مصلحة للعامّة،وبرّ الوالدین وقایةًمن السخط ،وصلةالارحام منساٴة فی العمر ومنماة للعدد والقصاص حقناً  للدماء والوفاء بالنذر تعریضا للمغفرة،وتوفیةالمکاییل والموازین تغیراً للبخس ،والنھی عن شرب الخمرتنزیھاًعن الرجس، واجتناب القذف حجاباعن اللعنة وترک السرقةایجاباًللعفةوحرم اللّٰہ الشرک اخلاصا لہ بالربوبیة۔

<فاتقوا اللّٰہ حق تقاتہ ولاتمو تن الاّ وانْتم مسلمون>[1]

واطیعوااللّٰہ فیما امرکم بہ ونھا کم عنہ ۔

<انمایخشی اللّٰہ من عبادہ العلماء>[2]

ثم قالت :  ایھاالناس اعلموا انّی فاطمة ،وابی محمد (صلی الله علیہ وآلہ وسلم ) اقول عوداً وبدواً  اٴولا اقول مااقول غلطا،ولاافعل ماافعل شططا۔

 Ø§ÙˆØ±Ú¾Ù…اری اطاعت Ú©Ùˆ نظم ملت اور ھماری امامت کوتفرقہ اندازی سے دوری، جھاد Ú©Ùˆ عزتِ اسلام اور کفار Ú©ÛŒ ذلت کاسبب قرر دیا،اور صبر Ú©Ùˆ ثواب Ú©Û’ لئے مددگارمقرر کیا،امر بالمعروف Ùˆ Ù†Ú¾ÛŒ عن المنکرعمومی مصلحت Ú©Û’ لئے اور والدین کےساتھ نیکی Ú©Ùˆ غضب سے بچنے کاذریعہ اورصلہ رحم Ú©Ùˆ تاخیر موت کاوسیلہ قراردیا ،قصاص اس لئے رکھاتاکہ کسی کوناحق قتل نہ کرونیزنذر کوپوراکرنے کوگناھگاروںکی بخشش کاسبب قرار دیااورپلیدی اورپست حرکتوںسے محفوظ رہنے Ú©Û’ لئے شراب خوری کوحرام کیا،زنا Ú©ÛŒ نسبت دینے سے اجتناب Ú©Ùˆ لعنت سے بچنے کا ذریعہ بنایا ،چوری نہ کرنے کوعزت وعفت کا ذریعہ قرار دیا، خدا Ú©Û’ ساتھ شرک کوحرام قرار دیا تاکہ اس Ú©ÛŒ ربو بیت Ú©Û’ بارے میں اخلاص باقی رھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next