خطبات حضرت فاطمه زهرا (سلام الله عليها)



فھیھات منکم   وکیف بکم   وانی توٴفکون ØŒ Ùˆ ھذا کتاب اللّٰہ بین اظھرکم، اٴمورہ ظاھرة، واحکامہ زاھرة، واعلامہ باھرة وزواجرہُ لائحة  واوامرہ واضحة قد خلفتموہ وراء ظهورکم ارغبة عنہ تریدون؟ ام بغیرہ تحکمون ØŸ <بئس للظالمین بدلا >[6]

جب خدا Ù†Û’ اپنے رسولوں اور پیغمبروںکی منزلت Ú©Ùˆ اپنے حبیب Ú©Û’ لئے منتخب کرلیا، تو تمھارے اندر کینہ اور نفاق ظاھر هوگیا،لباس دین کہنہ هوگیا اور گمراہ لوگوں Ú©Û’ سِلے منھ Ú¯Ú¾Ù„ گئے، پست لوگوںنے سر اٹھالیا، باطل کااونٹ بولنے لگااور تمھارے اندر اپنی دم ھلانے لگا، شیطان Ù†Û’ اپنا سر کمین گاہ سے باھرنکالااورتمھیں  اپنی طرف دعوت دی، تم Ú©Ùˆ اپنی دعوت قبول کرنے Ú©Û’ لئے آمادہ پایا ØŒ وہ تم Ú©Ùˆ دھوکہ دینے کا منتظر تھا، اس Ù†Û’ ابھارا اورتم حرکت میںآگئے اس Ù†Û’ تمھیں غضبناک کیا، تم غضبناک هوگئے وہ اونٹ جو تم میںسے نھیں تھا تم Ù†Û’ اسے علامت دار بناکر اس جگہ بٹھادیا جس کا وہ حق دار نہ تھا ،حالانکہ ابھی پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ موت کوزیادہ وقت نھیں گزراتھا اور ھمارے زخم دل نھیں بھرے تھے ØŒ زخموں Ú©Û’ شگاف بھرے نھیں تھے ،ابھی پیغمبر  (ص)Ú©Ùˆ دفن بھی نھیں کیا تھا کہ تم Ù†Û’ فتنہ Ú©Û’ خوف Ú©Û’ بھانے سے خلافت پر قبضہ جمالیا ”لیکن خبرداررهو کہ تم فتنہ میں داخل هوچکے هو اور دوزخ Ù†Û’ کافروںکا احاطہ کرلیا Ú¾Û’ “۔

افسوس تمھیں کیا هوگیا Ú¾Û’ اور تم Ù†Û’ کونسی ڈگراختیارکرلی Ú¾Û’ حالانکہ اللہ Ú©ÛŒ کتاب تمھارے درمیان موجود Ú¾Û’ اوراس Ú©Û’ احکام واضح اوراس Ú©Û’ امرونھی ظاھرھیں تم Ù†Û’ قرآن Ú©ÛŒ مخالفت Ú©ÛŒ اور اسے پس پشت ڈال دیا، کیا تم قرآن سے روگردانی اختیارکرنا چاھتے هو؟یا قرآن Ú©Û’ علاوہ کسی دوسری چیز سے فیصلہ کرنا چاھتے هو؟ 

”ظالمین کے لئے کس قدر برا بدلا ھے“

<”ومن یبتغ غیرالاسلام دینا فلن یقبل منہ وهو فی الآخرة من الخاسرین ۔>[7]

   ثمّ لم تلبثو ا الا ریث ان تسکن نفرتھا ،ویسلس قیادھا ،ثمّ اخذتم تورون وقدتھا وتھیجون جمرتھا،  وتستجیبون لھتاف الشیطان الغویّ واطفاء انوار الدین الجلی وإھمال سنن النبی الصفی، تشربون حسواً فی ارتغاء وتمشون لاھلہ وولد ہ فی الخمرة والضراء ،ویصیر منکم علیٰ مثل حزّالمدیٰ،وَوُخْزالسنان فی الحشاء Û”

وانتم الان تزعمون ان لا ارث Ù„ÛŒ من ابی Û”< افحکم الجاھلیة تبغون  ومن احسن من اللّٰہ حکماً لقوم یوقنون >[8]

افلا تعلمون،! بلیٰ قد تجلی لکم کا الشمس الضاحیة انی ابنتہ۔

 Ø§Ù´ÛŒÙ‘َھا المسلمون !  اٴ اُغلب علی ارثی۔؟

” جو شخص اسلام کے علاوہ کسی دوسرے دین کو اختیا رکریگا اس کا دین قبول نھیں کیا جائیگا اورآخرت میں ایسا شخص سخت گھاٹے میں هوگا ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next