امام مهدی (ع) کی اثبات ولا دت



ھم ان میں سے کچھ کو ذکر کریں گے اگر کسی کو اس سے مزید ضرورت ھے تحقیق کے ذریعہ اسی باب کی طرف رجوع کریں ۔[74]

ان میں سے بعض معترفین Ú©Û’ اسماء  یہ ھیں :

  Ø§Ø¨Ù† اثیر جزری عز الدین (Ù… Û¶Û³Û°Ú¾)وہ Û²Û¶Û°Ú¾ میں ھونے والے واقعے Ú©Ùˆ اس طرح نقل کرتے ھیں

اسی سال ابو محمدعلوی عسکری (ع) کی وفات ھوئی وہ شیعوں کے نظریے کے مطابق ان کے گیارھویں امام تھے اور یہ امام اسی محمد(عج)کے والد ھیں جسکے لئے شیعوں کا اعتقاد ھے کہ وھی منتظر موعود ھیں ۔[75]

ابن خلکان (م ۶۳۱ھ )لکھتے ھیں :

ابوالقاسم محمد بن حسن العسکری بن علی ھادی بن محمد جواد علیھم السلام ،شیعوں Ú©Û’ بارھویں امام ھیں جنکا مشھور لقب ”حجت “ھے انکی ولادت روز جمعہ Û±Ûµ شعبان Û²ÛµÛµÚ¾ Ú©Ùˆ ھوئی پھر بہت زیادہ سفرکرنے والے مورخ ھیں ازرق فارقی (Ù… ÛµÛ²Û·Ú¾ )سے نقل کرتے ھیں جس Ù†Û’ تاریخ میں بہت زیادہ فرق ڈال دیا Ú¾Û’ وہ حضرت حجت Ú©ÛŒ تاریخ ولادت Ú©Û’ بارے میں کہتے ھیں :”حجت “۹ ربیع الاول Û²ÛµÛ¸Ú¾  Ú©Ùˆ پیدا ھوئے اور Û¸ شعبان Û²ÛµÛ¸ Ú¾ Ú©Ùˆ بھی کھا Ú¾Û’ کہ اس دن انکی ولادت ھوئی Ú¾Û’ اور میری نظر میں یھی قول صحیح Ú¾Û’ Û”

لیکن ابن خلقان Ú©ÛŒ بات صحیح Ú¾Û’ یعنی حضرت حجت Ú©ÛŒ ولادت بروز جمعہ Û±Ûµ شعبان Û²ÛµÛµÚ¾ Ú©Ùˆ ھوئی اور عام طور سے تمام شیعوں کا یھی اعتقاد Ú¾Û’ جس Ú©Û’ بارے میں انھوں Ù†Û’ صحیح روایت نقل Ú©ÛŒ ھیں اور علماء متقدمین شیعہ Ù†Û’ بھی اسی Ú©ÛŒ گواھی دی Ú¾Û’ Û”       

 Ø«Ù‚ةالاسلام شیخ کلینی (رہ) جو عصر غیبت صغریٰ میں موجود تھے انھوں Ù†Û’ اس تاریخ Ú©Ùˆ مسلم جانا Ú¾Û’ اوراسی Ú©Ùˆ مخالفین Ú©ÛŒ روایت پر مقدم کیا Ú¾Û’ اور صاحب الامر (ع)Ú©ÛŒ ولادت Ú©Û’ باب میں لکھتے ھیں :

امام عصر (عج)۱۵ شعبان ۲۵۵ ھکو پیدا ھوئے ۔[76]

اور شیخ صدوق بھی اپنے استاد محمد بن محمد بن عصام کلینی ،محمد بن یعقوب کلینی ،علی بن بذار سے اسی طرح نقل کرتے ھیں : صاحب الامر Û±Ûµ شعبان Û²ÛµÛµÚ¾  Ú©Ùˆ پیدا ھوئے Û”[77]

اور جناب کلینی (رہ) نے اپنی بات کی نسبت علی بن محمد کی طرف اس لئے نھیں دی کہ وہ خود بہت مشھور اور لوگوں کے درمیان قابل اعتماد ھیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next