امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



اور حمیدی میں۳ /طریقے ۔

اور بعض روایات کے مطابق مھدی (ع)، حسن عسکری (ع)کے فرزند هوں گے ۔

مناقب میں جابر بن عبداللہ انصاری ØŒ حضرت رسول اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمسے روایت کرتے ھیں:

”۔۔۔فبعدہ ابنہ الحسن یدعی العسکری  فبعدہ ابنہ محمد یدعی بالمہدی Ùˆ القائم والحجة فیغیب ثم یخرج  فاذا خرج  یملاٴ  الارض قسطا وعدلا کما ملئت جورا وظلما“[41]

(آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمایک حدیث Ú©Û’ ضمن میں فرمایا:  ان Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ فرزند حسن عسکری ان Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ فرزند محمد مہدی والقائم والحجة ھیں پس وہ  هونے Ú©Û’ بعد ظاھر هوں Ú¯Û’ اور ظلم وجور سے بھری دنیا Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے بھر دیں Ú¯Û’ Û”)

قارئین کرام !    مذکورہ تمام احادیث Ú©Ùˆ جمع کرنے سے یہ نتیجہ نکلتا Ú¾Û’ کہ اس امت Ú©Û’ مہدی امام حسن عسکری Ú©Û’ فرزند ھیں چنانچہ اس مسلم نتیجہ سے کوئی گریز نھیں کرسکتا Û”

 Ø§Ø³ حقیقت Ú©Ùˆ مزید واضح کرنے Ú©Û’ لئے ضروری Ú¾Û’ کہ ان اصحاب Ú©Û’ اسماء گرامی Ú©Ùˆ بیان کیا جائے جنھوں Ù†Û’ حضرت مہدی سے متعلق احادیث نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور چونکہ ھر روایت Ú©Û’ تمام افراد Ú©Ùˆ اس مختصر کتاب میں بیان نھیں کیا جاسکتا Û”

(لہٰذا صرف راوی کو بیان کرتے ھیں )

۱) ابو اما مة الباھلی ۔

۲) ابو ایوب الانصاری ۔

۳)ابو سعید خدری



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next