امام مهدی (ع) کی معرفت کے دلائل



< لَوْلَا یَا تُوْنَ عَلَیْھِمْ بِسُلْطَانٍ بَیِّنٍ فَمَنْ اٴَظْلَمُ مِمَّنْ اِفْتَرَیٰ عَلَی اللّٰہِ کِذْباً>[82]

 (پھر یہ لوگ ان Ú©Û’ معبود هونے ) Ú©ÛŒ کوئی صریح دلیل کیوں نھیں کرتے اور جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ھیں ان سے زیادہ ظالم اور کون هوگا )

ایضا:

<مَالَھُمْ بِہِ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اِتِّبَاعُ الظَّنِّ>[83]

”ان کو اس واقع کی خبر ھی نھیں مگر فقط اس گمان کے پیچھے چل رھے ھیں “

بس گویا خدا وند عالم ھم سے علم و یقین چاہتاھے اور ظن و گمان سے منع فرماتا ھے ،اور ظن پر عمل کرنے والوں کے لئے وعدہ عذاب دیا ھے لہٰذا ان آیات کی روشنی میں یہ بات واضح هوجاتی ھے کہ ھمارے اعتقادات یقین کے مطابق هونے ضروری ھیں ۔

اسی طرح آپ Ú©ÛŒ اس کتاب Ú©Û’ مطالعہ Ú©Û’ بعد آپ Ú©ÛŒ اس بات پر بھی اعتراض هوا کہ حضرت امام مھدی (عج) Ú©Û’ عقیدہ Ú©Û’ بارے میں علم Ùˆ یقین موجود Ú¾Û’ جیسا کہ آپ Ù†Û’ تحریر کیا کہ آپ (امام مھدی عج) Ú©Û’ بارے میںمتواتر احادیث وارد هوئی ھیں اوریہ احادیث صاف طور پر بھی اور اشارتاً بھی، اور آپ Ù†Û’ کتاب Ú©Û’ حاشیہ میں حوالہ دیا شیخ شرف الدین Ú©ÛŒ کتاب المراجعات اور علامہ امینی Ú©ÛŒ کتاب الغدیر ج اول کا ،لیکن جب Ú¾Ù… Ù†Û’ ان دونوں کتابوں میں رجوع کیا تو ھمیں اس نظریہ پر استدلال کرنے والی احادیث نھیں ملی چونکہ جو احادیث ھیں بھی ان Ú©ÛŒ سند ،،سند احاد ھیں نہ کہ تواتر جیسا کہ آپ Ù†Û’ دعوی کیا Ú¾Û’ØŒ تو کیا یہ احادیث یقین Ú©ÛŒ منزل تک پهونچاتی ھیں؟  واقعا آپ Ú©ÛŒ باتیں تعجب خیز ھیں Û”

اس طرح آپ کا یہ قول کہ امام مختار Ú©Û’ لئے تمام برائیوں سے پاک Ùˆ پاکیزہ اور تمام صفات کمال کا حامل هونا ضروری Ú¾Û’ (اور اسی Ú©Ùˆ عصمت کہتے ھیں ۔۔۔تا آخر۔) برادر عزیز !یہ کون سی عصمت Ú¾Û’ کیا کوئی انسان معصوم هوسکتا Ú¾Û’ کیا آپ Ú¾ÛŒ Ù†Û’ امام علیہ السلام کا قول نقل نھیں کیا کہ” Ú©Ù„ آدم خطا Ø¡ Ùˆ خیرالخطائین توابون“ (ھرانسان  خطاکارھے اور بہترین خطا کاروہ Ú¾Û’ جو توبہ کرلے )کیا اس قول سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکی ذات مستثنیٰ Ú¾Û’ اور جب آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلممستثنیٰ نھیں ھیں تو پھر آپ Ú©Û’ پاس عصمت Ú©Û’ لئے کیا دلیل Ú¾Û’ ØŸ!

اس کے علاوہ آپ نے درج ذیل مرقوم صحیح حدیث :”من مات ولم یعرف امام زمانہ مات میتة جاھلیة “

(جو شخص اپنے زمانہ Ú©Û’ امام Ú©Ùˆ پہچانے بغیر مرجائے اس Ú©ÛŒ موت جاھلیت Ú©ÛŒ موت هوتی Ú¾Û’)؛سے استدلال کیا اور اس سے محمد بن الحسن (امام مھدی ) Ú©ÛŒ امامت ثابت کرنا چاھی کیا کوئی عقلمند انسان آپ Ú©ÛŒ اس بات Ú©Ùˆ قبول کرسکتا Ú¾Û’ ØŸ !  مذکورہ حدیث تو اپنے منطوق Ùˆ مفهوم سے صرف اس بات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتی Ú¾Û’ کہ ھر مسلمان اپنے زمانہ Ú©Û’ امام Ú©Ùˆ پہچانے اور کتاب وسنت پر عمل Ú©Û’ ذریعہ اس (امام )Ú©ÛŒ بیعت کرے، لہٰذا مذکورہ حدیث امامت پر دلالت نھیں کرتی ØŒ تو آپ Ù†Û’ کس طرح (امام) مھدی Ú©ÛŒ امامت Ú©Ùˆ مراد لیا اور کس طرح سے بارہ اماموں Ú©ÛŒ امامت میں محصور کیا  آپ Ú©ÛŒ یہ بات بغیر دلیل نھیں Ú¾Û’ ØŸ!!

 Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û خدا وند عالم Ù†Û’ Ú¾Ù… تک بیان پہنچادیا Ú¾Û’ لہٰذا ھمیں روایات Ùˆ احادیث Ú©ÛŒ پیر ÙˆÛŒ کرنا هوگی ،اور اگر وہ احادیث قطعی هوں تو Ú¾Ù… ان سے اپنے عقائد اخذ کریں Ú¯Û’ اور اگر احادیث ظنی هونگی تو ان سے صرف احکامات اخذ کرسکتے ھیں ،پس کسی بھی عقلمند مسلمان Ú©Û’ لئے سزاوار نھیں Ú¾Û’ کہ وہ امور مظنونہ Ú©Û’ مطابق اعتقاد رکھے یعنی کسی چیز کاگمان Ú©Û’ مطابق معتقد هوجائے اور کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ (حضرت امام)مھدی عنقریب آئیں Ú¯Û’ØŒ جب تک اس Ú©Û’ پاس ایسی قرآنی دلیل نہ هو جس Ú©Û’ ذریعہ برھان قائم کرسکے Û”Ú¾Ù… آپ اور آپ Ú©Û’ دوستوں سے امید وار ھیں کہ ھمارا یہ خط وکتابت کا سلسلہ اطمینان بخش ثابت هو ،تاکہ خدا وند عالم Ú©ÛŒ رضایت Ùˆ خوشنودی حاصل هو سکے۔ والسلام علیکم Ùˆ رحمةاللّٰہ وبرکاتہ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next