منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



(۳) قرطبی مالکی م ۷۶۱ھ) نے آبری کے گذشتہ قول کو نقل کیا اور مذکورہ احادیث کو اپنی کتاب میں صحیح کہہ کر آبری کے قول کی تائید کی ھے ، قرطبی نے اپنے اس فیصلے میں حاکم نیشاپوری کے قول کو مستند کھا ھے ۔رسول خدا(ص)سے صحیح وواضح حدیثیں وارد ھوئی ھیں جو قیام مھدی (ع)پر دلالت کر رھی ھیں کہ وہ نبی اکرم(ص) کی آل ، اور فاطمہ کی اولاد میں سے ھونگے جن کا نام مھدی (ع)ھوگا۔[61]

اسی طرح قرطبی نے سورہ توبہ کی ۳۳ ویں آیت کی تفسیر میں کھا ھے :

اس باب میں کہ ”مھدی (ع)خاندان رسول اکرم  (ص)سے Ú¾ÙˆÚºÚ¯Û’ متواتراور صحیح احادیث نقل ھوئی ھیں۔ [62]

(Û´) حافظ جمال الدین المزی: انھوں Ù†Û’ احادیث المھدی (ع)Ú©Û’ تواترکو آبری Ú©Û’ گذشتہ قول سے ثابت کیا Ú¾Û’ اور اس میں کوئی اعتراض نھیں کیا بلکہ اس کومسلّم بھی جاناھے Û”[63]                                  

 (Ûµ)ابن قیم (Ù… Û·ÛµÛ±Ú¾) Ù†Û’ بھی اسی طرح آبری Ú©Û’ قول Ú©ÛŒ تائید Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ امام مھدی (ع)سے مربوط چار قسم Ú©ÛŒ حدیثیں ھیں: صحیح، حسن، غریب اور موضوعی حدیثیں۔ اور یہ بھی کھا Ú¾Û’ کہ صحیح Ùˆ حسن کثرت سے نقل Ùˆ اشاعت Ú©ÛŒ وجہ سے متواتر ھیں۔[64]

(۶) ابن حجر عسقلانی (م ۸۵۲ھ): ابن حجر نے دوسروں کے نقل قول،نقل کرتے ھوئے اس طرح تائید فرمائی ھے کہ[65]: حضرت عیسیٰ (ع) کا نماز پڑھنا ایسے شخص کے پیچھے جو اسی امت سے ھوگا اور وہ آخری زمانے میں قیامت کے نزدیک ظھور کرے گا، اس قول کے صحیح ھونے کی تائید اس بات سے ھوئی ھے کہ” کبھی بھی زمین حجت خدا سے خالی نھیں ھوگی“۔[66]

(Û·)شمس الدین سخاوی (Ù… Û¹Û°Û²Ú¾): علماء Ú©Û’ ایک گروہ Ù†Û’ سخاوی Ú©Ùˆ احادیث المھدی (ع)Ú©Û’ متواتر ھونے Ú©ÛŒ تائید کرنے والوں میں شمار کیا Ú¾Û’ جیسے علامہ شیخ محمد عربی فاسی Ù†Û’ اپنی کتاب میں ØŒ ابو زید عبد الرحمن ابن عبد القادر فاسی Ù†Û’ منھج القاضی میں ØŒ جس طرح ابو الفیض Ù†Û’ غماری Ú©Û’ دو قول Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’ Û”[67] اور اسی طرح ابو عبد اللہ محمد ابن جعفر کتانی (Ù… Û±Û³Û´ÛµÚ¾) Ù†Û’ النظم المتناثر من الحدیث المتواتر  ص Û²Û²Û¶ پر سخاوی Ú©Ùˆ تواتر کا معتقد سمجھا Ú¾Û’ Û”

(۸)سیوطی (م۹۱۱ھ): غماری کی نقل کی بنا پر سیوطی نے اپنی مفصل کتاب الفوائد المتکاثرة فی الاحادیث المتواترة، اپنی مختصر کتاب” الازھار المتناثرة“ اور اسی طرح اپنی دوسری تمام کتابوں میں احادیث المھدی (ع)کے متواتر ھونے کو بیان کیا ھے ۔[68]

(Û¹) ابن حجر ھیثمی (Ù… Û¹Û·Û´Ú¾): انھوں Ù†Û’ مسلمانوںکے اعتقاد ”ظھور امام مھدی (ع)“ کا دسیوں مرتبہ دفاع کیا اور اس Ú©Û’ متواتر ھونے Ú©ÛŒ  وضاحت بھی Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”[69]

 (Û±Û°) متقی ھندی (Ù… Û¹Û·ÛµÚ¾) کنز العمال جیسی معروف کتاب Ú©Û’ مولف ھیں انھوں Ù†Û’ عقیدہٴ مھدویت کا دفاع دلیل وبرھان Ú©Û’ ذریعے کیا Ú¾Û’ ،شاید یہ باتغلطنہ Ú¾Ùˆ کہ اس کتاب میں سب سے اھم مسئلہ یھی Ú¾Û’ کہ اس میں ظھور امام مھدی (ع)Ú©Û’ عقیدے منکرین کیلئے چار فتووں کا ذکر  Ú¾Û’ جو اھل مکہ میں سے مذاھب اربعہ Ú©Û’ چار علماء Ù†Û’ دئے ھیں یعنی ابن حجر ھیثمی شافعی، شیخ احمد ابو السرور بن صبا حنفی، شیخ محمد خطابی مالکی، شیخ یحییٰ ابن محمد حنبلی ان فتووںمیں اس بات پر زور دیا گیا Ú¾Û’ کہ ظھور مھدی (ع)Ú©Û’ عقیدے Ú©Û’ منکر Ú©Ùˆ سزا دی جائے اور تاٴکید Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ ایسے شخص Ú©ÛŒ پٹائی ھونا ضروری Ú¾Û’ اور ذلیل بھی کیا جائے یھاں تک کہ حق کا اعتراف کر Ù„Û’ اور اگر اس Ú©Û’ باوجود حق Ú©Ùˆ قبول نہ کرے تو وہ واجب القتل اور اس کا خون حلال Ú¾Û’ Û”[70]جو شخص ان Ú©Û’ فتووں Ú©Ùˆ دیکھے اسے یقین حاصل Ú¾Ùˆ جائیگا کہ احادیث المھدی (ع)Ú©Û’ متواتر ھونے پر سب متفق ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next