منجیٴ موعود (ع)قرآن کی روشنی ميں



فاطمہ الزھر اء  سلام اللہ علیھا (شھادت۱۱ھ) ØŒ معاذ ابن جبل (Ù…Û±Û¸Ú¾)ØŒ قتادہ ابن نعمان(Ù… Û²Û³Ú¾)ØŒ عمر ابن خطاب (Ù… Û²Û³Ú¾)ØŒ ابو ذر غفاری (Ù…Û³Û²Ú¾)ØŒ عباس ابن عبد المطلب (Ù… Û³Û²Ú¾)ØŒ عبد الرحمن ابن عوف (Ù… Û³Û²Ú¾)ØŒ عثمان بن عفان (Ù… Û³ÛµÚ¾)ØŒ سلمان فارسی (Ù…Û³Û¶Ú¾)طلحہ ابن عبداللہ (Ù… Û³Û¶Ú¾)ØŒ حذیفہ ابن یمان (Ù… Û³Û¶Ú¾)ØŒ عمارابن یاسر (Ø´Û³Û·Ú¾)ØŒ امام علی (ع) (شھادت Û´Û°Ú¾)ØŒ زید  ابن ثابت (Ù… Û´ÛµÚ¾)ØŒ تمیم داری(Ù… ÛµÛ°Ú¾)ØŒ امام حسن ابن علی (ع)(شھادت ÛµÛ°Ú¾)ØŒ عبد الرحمن ابن سمرہ (Ù… ÛµÛ°Ú¾)،مجمع ابن جاریہ (Ù…ÛµÛ°Ú¾)ØŒ عمران بن حصین (Ù… ÛµÛ²Ú¾)ØŒ ابو ایوب انصاری (Ù…ÛµÛ²Ú¾) ØŒ ثوبان رسول اللہ Ú©Û’ غلام(Ù…ÛµÛ´Ú¾) عائشہ (Ù… ÛµÛ¸Ú¾)ØŒ ابو ھریرہ (Ù… ÛµÛ¹Ú¾)ØŒ امام حسین (ع)(شھادت Û¶Û±Ú¾)ØŒ علقمہ ابن قیس ابن عبد اللہ(Ù… Û¶Û²Ú¾)ام سلمہ (Ù…Û¶Û²Ú¾)،ِ عبد اللہ ابن عمر (Ù… Û¶ÛµÚ¾)ØŒ عبد اللہ ابن عمروعاص (Û¶ÛµÚ¾)ØŒ عبد اللہ ابن عباس (Ù…Û¶Û¸Ú¾)ØŒ زید ابن ارقم (Ù…Û¶Û¸Ú¾)،عوف ابن مالک(Ù…Û·Û³Ú¾)،ابو سعید خدری(Ù…Û·Û´Ú¾)،جابر ابن سمرہ(Ù…Û·Û´Ú¾) جابر ابن عبد اللہ انصاری (Ù… Û·Û¸Ú¾)ØŒ عبد اللہ ابن جعفر طیاّر (Ù… Û¸Û°Ú¾)ØŒ ابو امامہ باھلی(Ù…Û¸Û±Ú¾)،بشر ابن منذرابن جارود (Ù…Û¸Û³Ú¾)ان Ú©Û’ بارے میں اختلاف Ú¾Û’ بعض Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ کہ راوی Ú©Û’ دادا جارود ابن (Ù…Û²Û°Ú¾) ھیں،عبداللہ ابن حارث(Ù…Û¸Û¶Ú¾)ØŒ سھل ابن سعد ساعدی (Ù… Û¹Û±Ú¾)،انس ابن  مالک (Ù…Û¹Û³Ú¾)ØŒ ابو الطفیل(Ù…Û±Û°Û°Ú¾)ØŒ(بعض Ù†Û’ تاریخ وفات میں اختلاف کیا Ú¾Û’)اس Ú©Û’ علاوہ  اور بہت سے راوی ایسے بھی ھیں جن Ú©ÛŒ تاریخ وفات پتہ نھیں Ú†Ù„ سکی جیسے ام حبیبہ، ابو جحاف، ابو سلمی جو رسول خدا(ص) Ú©ÛŒ بھیڑیں چراتے تھے، ابو یعلی، ابو وائل، حذیفہ ابن اُسید، حرث ابن ربیع، ابو قتادہ انصاری، زرّابن عبد اللہ، زرارہ ابن عبد اللہ ابن اوفیٰ،علاء ابن بشیر منذر، علی ھلالی ØŒ قرة ابن ایاس Ùˆ عمرو ابن مرة جھنی۔

ج) اھل سنت کی کتابوں میں احادیث المھدی کے اسناد و طرُق

الازھر یونیورسٹی(مصر) Ú©Û’ استاد سید احمد امین محمد بن صدیق،ابو الفیض غماری حسنی شافعی مغربی (Ù… Û±Û³Û¸Û°Ú¾) Ù†Û’ اپنی تحقیقی کتاب ”ابراز الوھم المکنون من کلام ابن خلدون“ میں حق مطلب Ú©Ùˆ کتنے اچھے انداز سے ادا کیا Ú¾Û’ اور ایک عظیم حقیقت Ú©ÛŒ خو ب توضیح دی Ú¾Û’ØŒ انھوں Ù†Û’ اس کتاب میں احادیث المھدی کا متواتر ھونا اس طرح ثابت کیا Ú¾Û’ کہ ان سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کسی Ù†Û’ ثابت نھیں کیاتھا، انھوں Ù†Û’ یہ کتاب ابن خلدون Ú©Û’ اعتراضات Ú©Ùˆ باطل اور ان Ú©ÛŒ کمزوریوں Ú©Ùˆ نمایاں کرنے Ú©ÛŒ غرض سے Ù„Ú©Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ کہ جن سے احمد امین اور فرید مجیدی Ú©ÛŒ مانند بعض معاصرین Ù†Û’ دستاویز Ú©Û’ طور پرفائدہ اٹھایا Ú¾Û’Û” مناسب ھوگا کہ اس کتاب میں ان طرُق واسناد پر ایک سرسری نظر ڈالتے چلیں جن سے انھوں Ù†Û’ استفادہ کیااور اس طرح اس Ú©Ùˆ آگے بڑھایا  Ú¾Û’ گویا اپنی علمی قوت صرف کر دی Ú¾Û’ کہ اھل سنت Ú©ÛŒ کتب سے امام مھدی (ع)Ú©Û’ متعلق احادیث Ú©ÛŒ اسناد بالکل واضح کر دیں، یہ کام انھوںنے طبقہٴ صحابہ سے شروع کیا پھر تابعین سے یھاں تک کہ تبع تبع تابعین تک پھنچےھیں اور انکی یہ جستجو ان لوگوں پر ختم ھوئی Ú¾Û’ جنھوں Ù†Û’ احادیثمذکور Ú©Ùˆ محدثین سے نقل کیا Ú¾Û’ Û”

 Ø§Ø¨Ùˆ الفیض کہتے ھیں:عام اور طبیعی حالات میں کسی جماعت کا جھوٹ اور فریب میں Ú¾Ù… رکاب Ùˆ Ú¾Ù… داستان Ú¾Ùˆ جانا کہ جن میںتیس محدثین مختلف طبقات سے تعلق رکھتے Ú¾ÙˆÚº محال ھےخاص طور پریہ تعداد ان تحقیقات کا نتیجہ Ú¾Û’ جو اب تک انجام پائی ھیں، مھدی موعود (ع)Ú©Û’ بارے میں خبر دینے والوں Ù†Û’ احادیث ان لوگوں سے Ù„ÛŒ Ú¾Û’Úº کہ جن Ú©Û’ اسماء Ú©Ú†Ú¾ اس طرح ھیں:

ابو سعید خدری، عبد اللہ ابن مسعود، علی ابن ابی طالب(ع)، ام سلمہ، ثوبان، عبداللہ ابن جزء ابن حارث زبیدی ،ابو ھریرہ، انس ابن مالک، جابر بن عبد اللہ انصاری،قرةابن ایاس مزنی ابو عباس، ام حبیبہ، ابو امامة، عبد اللہ ابن عمرو عاص، عمار یاسر، عباس ابن عبد المطلب ، حسین ابن علی(ع) ، تمیم داری، عبد الرحمن ابن عوف، عبد اللہ ابن عمر ابن خطاب، طلحہ، علی ھلالی،ومران ابن ،عمرو ابن حصین مرہ جھنی معاذ ابن جبل، شھربن حوشب کی مرسلہ حدیث کہ جو یقینا مرفوعہ ھے نہ کہ موقوفہ اور مقطوعہ، اگر چہ روایات موقوفہ اور مقطوعہ بھی اس طرح کے ابواب میں روایات مرفوعہ ھی جیسی ھیں چنانچہ اگر انکو بھی شمار کیا جائے تو تعداد بہت زیادہ ھو جائیگی لیکن اس مقدار میں بھی روایات مرفوعہ کا ذکر کردینا کافی ھے ۔[27]

Ú¾Ù… Ù†Û’ ابو الفیض غماری Ú©ÛŒ عبارت کایہ حصہ ذکر کر دیا تاکہ یہ معلوم Ú¾Ùˆ جائے کہ صحابہ Ú©ÛŒ وہ تعداد جن Ú©Ùˆ انھوں Ù†Û’ شمار نھیں کیا Ú¾Û’ ذکر شدہ تعداد سے کھیں زیادہ Ú¾Û’ کیوں کہ انھوں Ù†Û’  صرف چھبیس صحابہ Ú©Û’ نام ذکر کئے ھیں اور تیس دوسرے اصحاب Ú©Û’ نام نھیں لئے ھیں ان Ú©Û’ ذکر کردہ چھبیس راوی یہ ھیں:فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا، ابو ایوب انصاری، ابو جحّاف، ابوذرغفاری، ابو سلمیٰ(رسول اللہ(ص) کا چرواھا) ،ابو وائل، جابر ابن سمرة، جارود ابن منذر عبدی، حذیفہ ابن اسید، حذیفہ ابن یمان، حرث ابن ربیع، امام حسن (ع)ØŒ زرّ ابن عبد اللہ، زرارة ابن عبد اللہ، زید ابن ارقم، زید ابن ثابت، سعد ابن مالک ØŒ سلمان فارسی، سھل ابن سعد ساعدی، عبد الرحمن ا بن سمرة، عبد اللہ ابن ابی اوفیٰ، عبد الہ ابن جعفر طیار، عثمان ابن عفان، علاء ابن بشیر، علقمہ ابن قیس ابن عبد اللہ، عمر ابن خطاب، عوف ابن مالک، مجمع ابن جاریہ، حفصہ بنت عمر اور عائشہ۔[28] بھر حال ابو الفیض غماری ان احادیث کوجو Û³Û° سے زیادہ اصحاب سے نقل ھوئی ھیں بڑی Ú¾ÛŒ دقت اور تفصیل Ú©Û’ ساتھ جمع کیاھے، اور ان تمام لوگوںکے اسامی جنھوں       Ù†Û’ ان روایات Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’ اوراسی طرح وہ تمام محدّثینکہ جنھوں Ù†Û’ احادیث Ú©ÛŒ کتابوں میںان کا ذکر کیا Ú¾Û’ پورے طور پر مشخص ومعین کر دیا Ú¾Û’ Û”

اب ھم ،اس مطلب کے بعد فقط ابو سعید خدری کی حدیث کے بارے میںکہ جن کا صحابی کی فھرست میں سب سے پھلے ابو الفیض نے نام لیا ھے بیان شدہ مطالب پراکتفا کریں گے اس کے بعد بقیہ اصحاب کی حدیثوں کااسکے ساتھ ملا کر جائزہ لے سکتے ھیں، ابو الفیض کہتے ھیں:

ابو سعید خدری کی حدیث ان افراد کے ذریعہ ھم تک پھونچی ھے : ”ابو نظرة، ابو الصدیق ناجی اور حسن ابن یزید سعدی“

(Û±) ابو نظرةنے جن طریقوں سے ابو سعید خدری Ú©ÛŒ حدیث نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ ابو داؤد اور Ø­Ú©Ù… Ù†Û’ ابوسعید خدری Ú©ÛŒ حدیث Ú©Ùˆ عمران قطان Ú©Û’ طریقہٴ روایت Ú©Û’ ذریعے ابو نظرة سے نقل کیا Ú¾Û’ ØŒ اور مسلم Ù†Û’ اپنی صحیح میں اس حدیث Ú©Ùˆ سعیدابن زید اور داؤد ابن ابی ھند Ú©Û’ طریقہ سےنقل کیا Ú¾Û’ اور دونوں Ù†Û’ ابونظرة سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ لیکن صحیح مسلم میں فقط  اوصاف Ú©Û’ ذریعےامام مھدی (ع) کاذکر کیا لیکن نام نھیں لیا(جیسا کہ  بعد میںھم اس Ú©Ùˆ بیان کریں Ú¯Û’)Û”

(Û²) ابو الصدیق ناجی Ù†Û’ جن طریقوں سے ابو سعید خدری سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ عبد الرزاق اور حاکم Ù†Û’ ابو سعید Ú©ÛŒ روایت Ú©Ùˆ معاویہ بن قرة Ú©Û’ طریقہٴ روایت Ú©Û’ ذریعہ ابو الصدیق سے نقل کیا Ú¾Û’ اور احمد ترمذی، ابن ماجہ اور حاکم Ù†Û’ اس حدیث Ú©Ùˆ زید العمیٰ Ú©Û’ طریقہٴ روایت Ú©Û’ ذریعہ ابو الصدیق سے کیا Ú¾Û’ اسی طرح احمد اور حاکم Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ عوف ابن ابی جمیلہ اعرابی Ú©Û’ ذریعے ابو الصدیق سے روایت کیا Ú¾Û’  اور حاکم Ù†Û’ Ú¾ÛŒ اس Ú©Û’ علاوہ سلیمان ابن عبید Ú©Û’ طریقے سے بھی اس حدیث Ú©Ùˆ ابو الصدیق سے کیا Ú¾Û’ ۔اسی طرح احمد اور حاکم Ù†Û’ اس حدیث Ú©Ùˆ مطر ابن طھمان ،اورابو ھارون عبدی Ú©Û’ ذریعے ابو الصدیق سے نقل کیا Ú¾Û’ نیز احمد Ù†Û’ یھی حدیث مطر ابن طھمان اور علاء بن بشیر مذنی اور مطرف Ú©Û’ ذریعے بھی ابو الصدیق سے نقل کیا Ú¾Û’ Û”

(Û³)  حسن ابن یزیدنے جن طریقوں سے ابو سعید خدری Ú©ÛŒ حدیث نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next