خدا پر ایمان لانے کا راستہ :



<وَإِلَہُکُمْ إِلَہٌ وَاحِدٌ لاَإِلَہَ إِلاَّ هو الرَّحْمَانُ الرَّحِیمُ>  (سورہ بقرہ، آیت Û±Û¶Û³)

”تمھارا خدا خدائے واحد ھے کوئی خدا نھیں جز اس کے جو رحمن و رحیم ھے“۔

توحید در ربوبیت: خداوندعالم کا ارشاد ھے:

<قُلْ اٴَغَیْرَ اللهِ اٴَبْغِی رَبًّا وَہُوَ رَبُّ کُلِّ شَیْءٍ >(سورہ انعام، آیت ۱۶۴)

”کہو کیا اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کو رب بنائیں حالانکہ کہ وہ ھر چیز کا پروردگار ھے“۔

<اٴَ اٴَرْبَابٌ مُتَفَرِّقُونَ خَیْرٌ اٴَمْ اللهُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ (سورہ یوسف، آیت۳۹)

”آیا متفرق و جدا جدا ربّ کا هونا بہتر ھے یا اللہ سبحانہ کا جو واحد اور قھار ھے“۔

توحید در خلق:  <قُلْ اللهُ خَالِقُ کُلِّ شَیْءٍ وَہُوَ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ> (سورہ رعد، آیت۱۶)

”کہہ دیجئے کہ اللہ ھر چیز کا خالق ھے اور وہ یکتاقھار ھے“۔

<وَالَّذِینَ یَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللهِ لاَیَخْلُقُونَ شَیْئًا وَہُمْ یُخْلَقُونَ> (سورہ نحل، آیت۲۰)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next