فروع دین



[43] سورہٴ حشر، آیت ۹۔”اور اپنے نفس پر دوسروں پر مقدم کرتے ھیں چاھے انھیں کتنی ھی ضرورت کیوں نہ هو“۔

[44] سورہٴ انسان، آیت ۸۔۹۔”یہ اس کی محبت میں مسکین ،یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ھیں۔ ھم صرف اللہ کی مرضی کی خاطر تمھیں کھلاتے ھیں ورنہ نہ تم سے کوئی بدلہ چاہتے ھیں نہ شکریہ“۔

[45] سورہٴ بقرہ، آیت ۳۔”اس میں سے ھمارے راہ میں خرچ کرتے ھیں“۔

[46] بحار الانوار ، ج۲، ص۱۷۔”جو کچھ ھم نے سیکھا ھے اس میں سے نشر کرتے ھیں دوسروں تک“۔

[47] نھج البلاغہ، حکمت، شمارہ، ۱۴۶۔”زکوٰة کے ذریعہ اپنے مال کو محفوظ کرو“۔

[48] سورہٴ بقرہ، آیت ۲۰۱۔”پروردگار ھمیں دنیا میں بھی نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی اور ھم کو عذاب جھنم سے محفوظ فرما“۔

[49] سورہٴ قصص، آیت ۷۷۔”اور جو کچھ خدا نے دیا ھے اس سے آخرت میں گھر کا انتظام کرو اور دنیا میں اپنا حصہ بھول نہ جاوٴ“۔

[50] سورہٴ منافقون، آیت ۸۔”عزت فقط خدا کے لئے اور اس کے رسول کے لئے اور مومنین کے لئے ھے“۔

[51] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۴۲، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱۰،حدیث۳۔”خدا کے نزدیک زراعت سے محبوب تر کوئی کام نھیں ھے“۔

[52] وسائل الشیعہ، ج۱۷، ص۱۰، کتاب تجارت، ابواب مقدمات تجارت، باب۱،حدیث۲۔”اپنی عزت کے ساتھ سویرا کرو۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next