اسلام اور سائنس



” اور وہ لوگ جھوٹ اور فریب کے پاس حاضر بھی نھیں ھوتے اور جب لغو کاموں کے قریب سے گزرتے ھیں تو بزرگانہ انداز سے گزر جاتے ھیں“

علم التا ریخ انبیا ئے کرام اور امم سابقہ کے تذ کر ے بیا ن کئے گئے ھیں ۔

علم آ ثا ر قدیم

پس ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو تو کہ ( انبیا ء کو ) جھٹلا نے والو ں کا انجام کیا ھو ا ۔ “ ( العمر ان:۱۳۷ )

” ( اے رسول ) تم کھہ دو کہ ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو کہ جو گ اس سے قبل گزر چکے ھیں۔ ان کا انجام کیا ھوا ۔۔ الخ (یو نس:۹۶ ٌ )

” تو آج ھم تیر ے بدن کو بچا لیںگے تا کہ تم اپنے بعد والو ں کے لئے عبرت نبو تو یقیناً بھت سے لو گ ھما ری نشانیوں سے غا فل ھیں ۔“ (روم:۴۲ )

” کیا ان لو گو ں نے رو ئے زمین پر چل پھر کر نھیںدیکھا کہ جو لو گ ان سے پھلے تھے ان کا نجام کیا ھو ا ۔ ( حالا نکہ وہ لو گ قوت و شان میںاور اپنی نشا نیاں ( عما رتیں ) چھو ڑ نے میں بھی ان سے کھیں بڑہ چڑہ کر تے ۔۔الخ ( مو من:۲۱ )

” اور ھم نے اس ( قوم ) پر کھرنجے دار پتھر بر سا ئے جن پر تمھا رے رب کی طرف سے نشا ن بنا ئے ھو ئے تھے ۔(ھو د:۸۳)

علم درایہ

اس علم میں خبر کے احوال سے بحث ھو تی ھے کہ اس کا راوی کیسا ھے کئی راوی ھیں کہ ایک راوی ھے پھر سلسلہ قائم ھے یا منقطع ھے ۔ چنا نچہ خدا وند عالم کا ارشاد ھے ” ان جا ء کم فا سق ۔۔الخ ( حجرات:۶ ) ” اے ایما ندار و اگر کو ئی بد کر دار تمھا رے پا س کو ئی خبر لے کر آ ئے تو خوب تحقیق کر لو ۔(ایسا نہ ھو کہ ) تم کسی قوم کو نا دانی سے نقصان پھنچا ؤ “ ۔۔ الخ اور ھد ھد پر ند ے کی خبر سننے پر جنا ب سلیما ن (ع) نے کھا تھا کہ قال ستنظر اصدقت ام کنت من الکا ذ بین ۔” سلیما ن (ع) نے کھا ھم ابھی دیکھتے ھیں کہ تو نے سچ کھا یا تو جھو ٹا ھے “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next