شيعه اثنا عشری عقائد کا مختصر تعارف



۲۔ اسلامی فرقوں ا ور مذاھبکے درمیان اختلاف ، تفرقہ ، اور لڑائی ، جھگڑے ۔

یھی  وجہ Ú¾Û’ کہ شیعہ فرقہ ھمیشہ ملت اسلامیہ Ú©ÛŒ صفوں Ú©Û’ درمیان وحدت قائم کرنے Ú©ÛŒ دعوت دیتا رھا Ú¾Û’ØŒ اور تمام لوگوں Ú©ÛŒ طرف پیار Ùˆ دوستی اور بھائی چارگی کا ھاتھ بڑھاتاھے۔

علمائے شیعہ کا دوسرے اسلامی مکاتب فکر کو دعوت عام

Û²Û¹Û” جعفری  شیعہ Ú©Û’ بزرگ علماء تمام اسلامی مختلف مذاھبکے علماء Ú©Û’ درمیان مختلف موضوعات میںگفتگو اور تبادلہٴ خیال Ú©ÛŒ ضرورت پر زوردیتے ھیں،اورجعفری شیعہ کسی بھی مسلمان Ú©Ùˆ کافر نھیں کہتا ØŒ کیونکہ شیعوں کا فقھی  مسئلہ اور ان کا عقیدہ یہ Ú¾Û’ کہ کافر وہ ھوتا Ú¾Û’ جس Ú©Û’ کفر پر تمام مسلمانوں کا اجماع ھو، شیعہ ( بعض اوقات، نہ ھمیشہ ) تقیہ کرتے ھیں ØŒ جس کا مطلب یہ Ú¾Û’ کہ اپنے مذھباور عقیدہ Ú©Ùˆ (کسی سبب Ú©ÛŒ بناپر) پوشیدہ کیا جائے ØŒ اور یہ تقیہ قرآنی آیات Ú©Û’ مطابق ایک جائز امر Ú¾Û’ ØŒ اور اس پر تمام اسلامی مذاھب عمل کرتے ھیں البتہ جب کسی دشمن Ú©Û’ درمیان پھنس جائے(اور اظھار عقیدہ Ú©ÛŒ صورت میں یقینی طور پر خطرہ موجودھو) تو تقیہ کیا جاسکتا Ú¾Û’ ،اور یہ دو سبب Ú©ÛŒ بنا پرھوتا Ú¾Û’ :

۱۔ اپنی جان کی حفاظت کی خاطر تاکہ اس کا خون رائگاں نہ بہہ جائے ۔

۲۔وحدت مسلمین باقی رھے ، اور ان کے درمیان اختلاف و افتراق پیدا نہ ھو۔

شیعوں کا اسلامی حکومتوں سے بھرہ مند ھونے کا عقیدہ

Û³Û°Û” شیعہ فرقہ عقیدہ رکھتا Ú¾Û’ کہ مسلمانوں کاحق یہ Ú¾Û’ کہ ان اسلامی حکومتوں سے فائدہ اٹھائےں، جو کتاب Ùˆ سنت Ú©Û’ مطابق عمل کرتی ھيں،اور مسلمانوںکے حقوق Ú©ÛŒ حفاظت کرتی Ú¾ÙŠÚº ØŒ اور دوسری حکومتوں سے مناسب اور مسالمت انداز میں رابطہ قائم کرتی ھيں، اوراپنی سر حدوں Ú©ÛŒ حفاظت کرتی Ú¾ÙŠÚº ،نیز مسلمانوں Ú©Û’ ثقافتی ØŒ اقتصادی اور سیاسی استقلال کیلئے کوشاں رہتی ھیں ØŒ تاکہ مسلمان با عزت رہ سکیں ØŒ جیسا کہ ان Ú©Û’ لئے چاہتاھے جیسا کہ فرمایا: <وللَّہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُوْلِہ وَلِلْمُوْٴمِنِیْنَ >[13] 

”اور عزت صرف خدا اور اس کے رسول اور مومنین کےلئے ھے “۔

والحمد للّہ رب العالمین


[1] آیت نمبر ۷.

[2] سورہ حجرات،آیت۱۰.

[3] ۔(دیکھیے: سیدحسن صدر کی کتاب تاسیس الشیعة لعلوم الاسلام)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next