نبوت خاصّہ



احترامِ انسان Ú©Û’ سلسلے میں، یہ واقعہ آنحضرت  (ص)Ú©ÛŒ خاص توجہ Ú©ÛŒ نشاندھی کرتا ھے،کیونکہ اپنی فراست سے بچی Ú©ÛŒ حاجت اور سوال سے کراہت Ú©Ùˆ سمجھ کر اس Ú©ÛŒ حاجت روائی Ú©Û’ لئے چار مرتبہ اپنی جگہ سے اٹھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ هوئے، لیکن یہ  نہ پوچھاکہ اسے کیا چاہئے، تاکہ اس کےلئے Ø°Ú¾Ù†ÛŒ پریشانی وذلتِ سوال کا باعث نہ هو۔

اس باریکی اوردقت نظری سے بچی کی حرمت وعزت کا پاس رکھنے والے کی نظر مبارک میں بڑوں کے مقام ومنزلت کی کیا حد هوگی ۔

جن دنوں یہودی،کافر ذمی Ú©Û’ عنوان سے اسلام Ú©Û’ زیر سایہ زندگی بسر کررھے تھے اور آنحضرت  (ص) کا اقتدار اپنے عروج پر تھا۔ ایک یہودی Ú©Û’ چند دینار آپ  (ص) پر قرض تھے ۔جب اس یہودی Ù†Û’ واپسی کا مطالبہ کیا،آپ(ص)Ù†Û’ فرمایا: ”اس وقت میرے پاس تمھیں دینے Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ نھیں ھے۔“

یہودی Ù†Û’ کھا:” میں اپنے دینار لئے بغیر آپ  (ص) Ú©Ùˆ بالکل نھیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº گا ۔“

فرمایا:”اچھا میں تمھارے پاس بیٹھا هوں۔ “ ظھر ،عصر ،مغرب ØŒ عشاء اور صبح Ú©ÛŒ نماز وھیں ادا کی، صحابہ Ù†Û’ اس یہودی Ú©Ùˆ دھمکی دی، تو آپ  (ص) Ù†Û’ فرمایا:”اس Ú©Û’ ساتھ ایسا سلوک کیوں کر رھے هو ؟“

اصحاب Ù†Û’ کھا :”یا رسول اللہ  (ص)! اس یہودی Ú©ÛŒ یہ جراٴت کہ آ Ù¾  (ص) Ú©Ùˆ محبوس کرے؟“

فرمایا:”پروردگا ر عالم Ù†Û’ مجھے اس لئے مبعوث نھیں کیا کہ ظلم کروں“ ۔جیسے Ú¾ÛŒ دن چڑھا اس یہودی Ù†Û’ کھا:”اشھد ان لا الہ اللہ واشھد ان محمداًعبدہ ورسولہ، میں اپنے مال کا ایک حصہ خدا Ú©ÛŒ راہ میں دیتا هوں ،خدا Ú©ÛŒ قسم! میں Ù†Û’ آپ  (ص)Ú©Û’ ساتھ ایسا سلوک صرف اس لئے کیا تاکہ تورات میں آپ سے متعلق درج شدہ صفات Ú©Ùˆ عملی طور پر آپ  (ص)میں دیکھ سکوں۔“[139]

عقبہ بن علقمہ کہتا Ú¾Û’:میں علی   (ع) Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر هوا، آپ(ع) Ú©Û’ سامنے سوکھی روٹی رکھی تھی، پوچھا:اے امیرالمومنین (ع) ! کیا آ Ù¾ (ع) Ú©ÛŒ غذا یھی Ú¾Û’ ØŸ

                                             

فرمایا:رسول خدا  (ص) Ú©ÛŒ روٹی اس سے زیادہ خشک اور لباس میرے لباس سے زیادہ کھردرا تھا۔اگر میں آنحضرت  (ص) Ú©ÛŒ طرح زندگی بسر نہ کروں تو مجھے ڈر Ú¾Û’ کھیں ایسا نہ هو کہ آپ  (ص) سے ملحق نہ هوسکوں۔“[140]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next