نبوت خاصّہ



[31] سورہ مائدہ، آیت ۳۲۔”اور جس نے ایک نفس کو زندگی دے دی اس نے گویا سارے انسانوں کو زندگی دیدی“۔

[32] سورہ بقرہ ، آیت ۱۹۴۔”لہٰذا جو تم پر زیادتی کرے تم بھی ویسا ھی برتاوٴ کرو جیسی زیادتی اس نے کی ھے“۔

[33] سورہ قصص ، آیت ۷۷۔”اور نیکی کرو جس طرح اللہ نے تمھارے ساتھ نیک برتاوٴ کیا ھے اور زمین میں فساد کی کوشش نہ کرو“۔

[34] سورہ نحل، آیت ۹۰۔”بے شک اللہ عدل اور احسان کا حکم دیتا ھے“۔

[35] سورہ نساء، آیت ۱۹۔”اور ان کے ساتھ نیک بر تاوٴ کرو“۔

[36] سورہ بقرہ ، آیت ۲۲۸۔”اور عورتیں کے لئے ویسے ھی حقوق بھی ھیں جیسی ذمہ داریاں ھیں شریعت کے موافق“۔

[37] سورہ نساء ، آیت ۵۸۔”بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ھے کہ امانتوں کو ان کے اھل تک پھنچا دو اور جب کوئی فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ کرو“۔

[38] سورہ مومنون، آیت ۸۔”اور جو مومنین اپنی امانتوں اور وعدوں کا لحاظ رکھنے والے ھیں“۔

[39] سورہ اسراء ، آیت ۳۴۔”اور اپنے عھدوں کو پورا کرنا کہ عھدکے بارے میں سوال کیا جائے گا“۔

[40] سورہ بقرہ، آیت ۲۶۹۔”وہ جس Ú©Ùˆ بھی چاہتا Ú¾Û’ حکمت عطا کردیتا Ú¾Û’ Û” اور جسے حکمت عطاکردی جائے اسے گویا خیر کثیر عطا کر دی 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 next