حكومت آل سعود



. مفتاح الكرامہ ج 7 ص 653، ایك بھت ظریف نكتہ یہ ھے جس وقت علامہ مرحوم سید محمد جواد عاملی اسلحہ لئے نجف اشرف سے دفاع كررھے تھے او رھر وقت یہ لگ رھا تھا كہ دشمن اب شھر پر قبضہ كرلے گا اور سب كو قتل كردیگا مال ودولت كو غارت كردے گا، اس وقت بھی موصوف كتاب لكھنے میں مشغول تھے، وہ بھی مفتاح الكرامہ جیسی كتاب جو فقہ شیعہ كی اھم كتابوں میں مانی جاتی ھے، چنانچہ آدھی رات بلكہ صبح تك ان دونوں كاموں میں مشغول رھے، یعنی شھر كا دفاع بھی كیا اور كتاب بھی لكھتے رھے۔

. ماضی النجف وحاضرھا ج1ص330۔

. كانون اول روم كے قدیم مھینوں میں سے ھے جو دسمبر اور جنوری كے مطابق هوتا ھے، اور بعض عربی ممالك میں آج بھی یہ مھینے انگریزی مھینوں كی جگہ رائج ھیں۔

. كتاب تاریخ الوزرات العراقیہ سے اقتباس، اس كتاب كی پھلی جلد میں مختلف مقامات پر اس طرح كے دوسرے واقعات تفصیل كے ساتھ بیان كئے گئے ھیں، ھم اپنے قارئین كرام كو یھیں پر یہ بتادیں كہ اسی كتاب كے باب ہشتم میں ” جمعیة الاخوان“ كے بارے میں تفصیل بیان كی جائے گی۔

. طبقات اعلام الشیعہ ،جلد اول كا دوسرا حصہ ص 594۔

. سوال وجواب دونوں كتاب ”تراث كربلا“ ص 285، پر موجود ھیں۔

. موسوعة عتبات المقدسہ بخش كربلا جلد اول ص 336۔

. سریانی مھینوں كا ساتواں مھینہ، جو اپریل سے مطابقت ركھتا ھے، (مترجم)

. موسوعة عتبات المقدسہ بخش كربلا جلد اول ص356، وفی بلا دالرافدین ص 69۔

. موسوعة عتبات المقدسہ بخش كربلا جلد اول ص358۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next