حكومت آل سعود



. سریانی سال كا چوتھا مھینہ،جوجولائی سے مطابقت ركھتا ھے، (مترجم)

. تاریخ بیست سالہ ایران، تالیف آقای حسین مكی جلد 2 ص 342 تا 353 كا خلاصہ۔

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ، جلد اول ص 86۔

. دائرة المعارف اسلامی جلد اول ص 192۔

. تاریخ مكہ جلد 2 ص 135، 136۔

. عنوان المجد جلد اول ص 153 كاخلاصہ۔

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ جلد اول ص 118، عثمانی موٴلفین میں سے جناب سلیمان فائق بك لكھتے ھیں كہ سعود چاھتا تھا كہ ایك ایسی عربی حكومت بنائے جس میں عراق، حجاز اور شام شامل هو اور خود اس كا بادشاہ هو، (ص37)

. دائرة المعارف اسلامی جلد اول ص 192، 193۔

. سر زمین مصر، سلطان سلیم عثمانی كے زمانہ سے عثمانیوں كے تحت تھی اور جس وقت كی ھم بات كررھے ھیں اس وقت محمد علی پاشا عثمانی سلطان كی طرف سے والی تھا، لیكن آہستہ آہستہ خود وہ اور اس كی اولاد عثمانی سلطنت سے نكلتے چلے گئے ”جرج آنتونیوس“كھتا ھے كہ محمد علی پاشا كے دل میں بادشاھت كا جذبہ تھا اور اتریش كی حكومت پر نگاہ جمائے هوئے تھا، (یقظة العرب ص 86)

. تاریخ المملكة العربیة السعودیہ جلد اول ص 119 كا خلاصہ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next