شفاعت کر نے والے



خداحکم دے گا جاوٴ جس Ú©Û’ بھی دل میں تمھاری اور تمھاری اولاد Ú©ÛŒ محبت Ú¾Û’ اس Ú©Ùˆ بھی بہشت میں Ù„Û’ جاوٴ ،امام محمد باقر(ع) Ù†Û’ فرمایا:خدا Ú©ÛŒ قسم اس دن حضرت زھرا ( س)جس طرح پرندہ اچھے دانے Ú©Ùˆ خراب دانے سے چنتا Ú¾Û’ ھماری جدّہ ھمارے شیعوں Ú©Ùˆ Ú†Ù† کر روانہ بہشت کریں Ú¯ÛŒ ،اورجب وہ ھمارے شیعہ در  بہشت پر پھنچیں Ú¯Û’ تو اِدھر اُدھر گھبرائی ھوئی نگاھوں سے دیکھیں Ú¯Û’ خدا ان سے پوچھے گا اب تمھیں کس بات Ú©ÛŒ پریشانی Ú¾Û’ جب کہ بنت رسول(ص) Ù†Û’ تم سب Ú©ÛŒ شفاعت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور میں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ شفاعت Ú©Ùˆ قبول کر لیا Ú¾Û’ ؟تو وہ لوگ عرض کریں Ú¯Û’ اے بارالٰھا آج Ú¾Ù… چاہتے ھیں کہ ھماری قدر ومنزلت بھی لوگوں Ú©Ùˆ پتہ Ú†Ù„Û’ ØŒ خداوندعالم انھیں Ø­Ú©Ù… دے گا اے میرے بندوں جاوٴ جس جس Ù†Û’ بھی تمھاری فاطمةالزھرا ( س) Ú©ÛŒ دوستی Ú©ÛŒ بناپر تم سے دوستی Ú©ÛŒ اور تمھاری مدد Ú©ÛŒ اس Ú©Ùˆ بھی اپنے ساتھ بہشت میں Ù„Û’ جاوٴ،خدا Ú©ÛŒ قسم اس طرح قیامت Ú©Û’ دن لوگوں میں سوائے کافروں اور منافقوں Ú©Û’ کوئی باقی نھیں رھے گا ،کافر اور منافق لوگ اس دن پکار رھے Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ کہ آج ھمارا کوئی دوست نھیں جو ھماری شفاعت کر سکے ھا ںاگرھمیں دنیا میں لوٹا دیا جائے تو Ú¾Ù… عمل صالح انجا Ù… دیںگے؟ تو ھر گز ان Ú©Ùˆ لو ٹا یا نھیں جائے گا وہ لوگ اسی طرح چیختے پکارتے ھوئے دوزخ میں جھونک دیئے جائیں Ú¯Û’ Û”[15]

پُل صراط پرحضرت حمزہ (ع)کا شفاعت کرنا

رسول خدا  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ فرمایا ”جب قیامت برپا Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ تو لوگوں Ú©ÛŒ ایک کثیر تعداد جو حضرت حمزہ(ع) Ú©Û’ دوستوں Ùˆ محبوں Ú©ÛŒ Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ جن Ú©Û’ گناہ گار ھونے Ú©Û’ سبب پُل صراط سے گزرکر بہشت میں جانے سے ایک دیوار رکاوٹ بن رھی Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ لہٰذاوہ لوگ حضرت حمزہ(ع) Ú©Ùˆ مدد Ú©Û’ لئے پکاریں Ú¯Û’ ،حمزہ مجھ سے اور علی (ع) سے کھیں Ú¯Û’ کہ آپ لوگ د یکھ رھے ھیں کہ میرے محُبِیّن مجھ سے مدد طلب کر رھے ھیں میں علی(ع) سے Ú©Ú¾ÙˆÚº گا کہ چچا حمزہ Ú©ÛŒ اس سلسلے میں مدد کرو تو علی(ع) چچا حمزہ(ع) Ú©Û’ سامنے ÙˆÚ¾ÛŒ نیزہ لائیں Ú¯Û’ جس سے حمزہ اپنے دشمنوں سے لڑا کرتے تھے اور ان سے کھیں Ú¯Û’ اے چچاجان آپ یہ نیزہ لیجئے اور اس سے اپنے محبین Ú©ÛŒ مدد کیجئے حمزہ اس نیزہ Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر دوزخ Ú©ÛŒ اس دیوار پر رکھیں Ú¯Û’ جو ان Ú©Û’ محبین Ú©Û’ جنت میں جانے سے مانع تھی تو وہ دیوار پانچ سوسال تک Ú©Û’ فاصلے Ú©ÛŒ مقدار میں دور Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ پھر حمزہ اپنے محبین سے کھیں Ú¯Û’ کہ اب تم لوگ عبور کر جاوٴ وہ لوگ نھایت سکون واطمینان او ر سلامتی Ú©Û’ ساتھ پل صراط سے عبور کر جائیں Ú¯Û’ اور نھایت خوشی Ùˆ کامیابی Ú©Û’ ساتھ بہشت میں دا خل Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ Û”[16]

حضرت عباس (ع) کی جانب سے شفاعت کا ھونا

روایت Ú¾Û’ جب قیامت برپا Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ پیغمبر اکرم  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)حضرت علی(ع) سے فرمائیں Ú¯Û’ اے علی (ع) ذرا زھرا(س)سے پوچھو میری امت Ú©ÛŒ شفاعت Ú©Û’ لئے کیا لائی ھو؟جب حضرت علی (ع) پیغمبر  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)کایہ پیغام حضرت زھرا(    =) Ú©Ùˆ پھنچائیں Ú¯Û’ تو بی بی کھیں Ú¯ÛŒ ”یٰااَمِیرَ المُوٴْامِنینَ کَفٰانٰا لِاَجْلِ ھٰذَا الْمَقٰامِ اَلْیَدٰانِ الْمَقْطُوعَتٰانِ مِنْ اِبْنِی الْعَبّٰاسُ“ ”یعنی اے امیر الموٴمنین (ع) میرے بیٹے عباس Ú©Û’ یہ دو Ú©Ù¹Û’ ھوئے بازوامت Ú©ÛŒ شفاعت Ú©Û’ لئے کافی ھیں ۔“[17]

حضرت علی (ع) بستر شھادت پر عباس کو بلاکر سینے سے لگا کر فرماتے ھیں ”وَلَدِی!وَ سَتَقُرُّ عَیْنِی بِکَ فِی یَوْمِ الْقِیٰامَةِ “[18]”یعنی اے میرے بیٹا عنقریب قیامت کے روز میری آنکھیں تیرے وجود سے روشن ھوجائیں گی۔“

حضرت فاطمہ معصومہ ( س) کی وسیع شفاعت

امام جعفر صادق علیہ السلام حضرت معصومہ( س) کے مرقد مطھر کی سرزمین قم میں پیشن گوئی کرتے ھوئے فرماتے ھیں ”تدخل بشفاعتھا شیعتی الجنة باجمعھم“ ”یعنی حضرت معصومہ (ع)کی شفاعت سے ھمارے تمام شیعہ بہشت میں داخل ھوںگے۔“[19]

اگر چہ امام معصوم (ع) کی یہ حدیث ھی فضیلت حضرت معصومہ (ع) اور ان کی شفاعت کے بیان کو واضح کر رھی ھے مگر ھم پھر بھی اس مطلب کی مزید وضاحت کے لئے ایک داستان نقل کرتے ھیں ۔

مرحوم آیت اللہ شیخ باقر ناصری دولت آبادی اصفھانی Ù†Û’ نقل کیا کہ Ú¾Ù… لوگ  Û±Û²Û¹ÛµÚ¾ Ù‚ قم Ú©Û’ اطراف میں رہتے تھے ھمارے علاقے میں بارشیں نہ ھونے Ú©Û’ سبب خشک سالی اور قحطی Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ پریشان کر دیا تھا میں Ù†Û’ لوگوں Ú©Û’ درمیان سے چالیس متدین افراد Ú©Ùˆ انتخاب کیا اور قم آکر حرم حضرت معصومہ(ع) میں راز Ùˆ نیاز میں مشغول Ú¾Ùˆ گئے تیسرے دن میں Ù†Û’ مرحوم آیت اللہ میرزاقمی متوفی Ù°  Û±Û²Û³Û±   Ú¾ جن Ú©ÛŒ قبر قم Ú©Û’ قبرستا Ù† شیخان میں Ú¾Û’ ان Ú©Ùˆ عالم خواب میں دیکھا،انھوں Ù†Û’ آکر مجھ سے پوچھا آپ لوگ یھاں کس لئے آئے ھیں Ú¾Ù… Ù†Û’ عرض کیا ھمارے علاقے Ú©Ùˆ خشک سالی Ùˆ قحطی Ù†Û’ اپنی لپیٹ میں Ù„Û’ رکھا Ú¾Û’ بارش نہ ھونے Ú©Û’ سبب لہٰذا بی بی معصومہ (ع) سے توسّل Ú©Û’ لئے آئیں ھیں ،تو میرزاقمی کہتے ھیں کہ یہ تو کوئی بڑاکام نھیں Ú¾Û’ اس طرح Ú©Û’ کام تو Ú¾Ù… جیسوں سے بھی ممکن ھیں لہٰذا اس طرح Ú©Û’ کاموں Ú©Û’ لئے Ú¾Ù… سے رجوع کر لیا کرو ھاں جب تمام کائنات Ú©Û’ لوگوں Ú©ÛŒ شفاعت طلب کرنی Ú¾Ùˆ تو شفیعہٴ روز جزا حضرت فاطمہ معصومہ(ع) سے توسل کر Ú©Û’ اپنی خواہش Ú©Ùˆ پورا کروانا۔[20]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next