روز قیامت اعمال کا مجسم ھونا



۲) پیامبر اکرم(ص) کا دعا و شفاعت کرنا وہ بھی فقط دنیوی زندگی کے دوران اور روز قیامت میں۔

اور کبھی اس آیت کی تفسیر واجبات اور مستحبات کے لئے کرتے ھیں،اطلاق کے علاوہ آیہٴ شریفہ جیسا کہ ھر طرح کی تقیید سے خالی ھے اسلامی احادیث (چاھے شیعہ حضرات کے ذریعہ حدیث نقل ھوئی ھو یا اھل سنت کے ذریعہ) توسل کے عنوان پر روایات بہت زیادہ ھیںجو کمال ِوضاحت کے ساتھ وھی عام وسیع معنی کوثابت کرتی ھیں اور خدا سے تقرب جوئی و منبع و مرکز فیض سے اخذ برکات، صلحاء و مقربین بارگاہ خداوندی سے استغاثہ و استمداد چاھے کسی بھی حالت میں ھو، چاھے کسی بھی عنوان سے ھو، تائید اور تصدیق کرتی ھیں [5] بحث طولانی ھونے کی وجہ سے ھم یھاں پر ان روایات کو ذکر کرنا نھیں چاہتے، اس سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کو کتب روائی اور کتب سیرت و کتب تاریخ اھل سنت اور اسی طرح کتاب ”وفاء الوفاء باخبار دار المصطفیٰ“ نوشتہٴ سمھودی کے مطالعہ کی دعوت دیتے ھیں۔

 

 

[1] کتاب ” توسل“ موٴلف سید محمد ضیاآبادی ،ص۲۷۔

[2] کتاب ” توسل“ موٴلف سید محمد ضیاآبادی ،ص۲۸۔

[3] سورہ مائدہ آیت ۳۵۔

[4] سورہ اسراء آیت۵۶، ۵۷)

[5] کتاب ” توسل“ موٴلف سید محمد ضیاآبادی ،ص۳۰۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14