اسلام اور جدید سائنس



علم معمہ

کسی نے حضرت علی (ع)سے دریافت کیا کہ قرآن حکیم میں معمہ کھاں ھے ۔ تو آپ نے فرمایا سورہ ھود میں ھے ۔ ما من دابة الا ھو اخذ بنا صیتھا ۔ الخ ”(ھود:۵۶)یعنی زمین پر جتنے چلنے والے جاندار ھیں سب کی پیشانی اسی کے دست قدرت میں ھے

مگر آیت لفظوں میں یہ خصوصیت ھے کہ ”دابھ“یعنی کوئی ایسا دابہ نھیں ھے کہ جس کی پیشانی کو ”ھو“نہ پکڑے ھو لفظ” ھو “

لفظ (دابھ)کی پیشانی یعنی (د)کو پکڑے ھوئے ھے اور ”ھو“کے ساتھ دال ملا دیں تو ”ھود“نبی کے نام کا معمہ حل ھوتا ھے ۔

پس اس آیت میں صاف ، واضح معمہ موجود ھے ۔

علم ھندسہ

اس علم کا تعلق خطوط و دوائر سے ھے خطوط سے اشکال پیدا ھوتے ھیں ۔مثلا مثلث ، مربع مخمس ،وغیرہ اشکال یا اثباتی ھیں یا عملی ھیں ۔ اس کا فائدہ عمارت کی تعمیر ، ثروف کی ساخت اور صناعات وزرگری ، آھنگری وغیرہ میں ظاھر ھوتا ھے سورہ مرسالات میں خلاق عالم ارشاد ھے ”انطلقوا الی ظل ذی ثلث شعب“(۳۰)”(دھوئیں کے)سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے وکونے ھوتے ھیں ”اور سورہ بقرہ میں ھے کہ واذیر فع ابراھیم القواعد من البیت “

 â€ اور جب اسماعیل Ùˆ ابرا ھیم  خا نہ کعبہ Ú©ÛŒ بنیا دیں بلند کر رھے تھے  “ Û”Û” الخ ( بقرہ:Û±Û²Û· ÙŒ )

قا عد ہ : اصول ھند سہ میںقا عدہ اس خط Ú©Ùˆ کھتے ھیں کہ جس پر مثلث یا مر یع Ú©ÛŒ بنا ھوتی  Ú¾Û’ Û” اوپر Ú©Û’ دو خط مثلث Ú©ÛŒ سا قین کھلا تے ھیں۔ اور نیچے کا خط قاعدہ کھلا تا Ú¾Û’ Û” کیو نکہ اسی پر مثلث Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ Ú©ÛŒ بنیا د Ú¾Û’ Û” اسی طرح مکا Ù† کا قیام دیواروں وستونو Úº  پر Ú¾Û’ لھذا ان Ú©ÛŒ قا عدہ قواعد کھتے ھیں۔

علم جغرفیہ ” ولقد بو ا نا بنی اسرائیل ۔۔الخ ( یو نس :۹۳)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next