اسلام اور جدید سائنس



(۲) ۔ اور خدا ئے رحمن کے بند ے تو وہ ھیں کہ جو زمین پر فر و تنی سے چلتے ھیں اور جب جا ھل ان سے ( جھا لت کی ) با ت کر تے ھیں تو وہ ( انھیں کھتے ھیں ( تم سلا مت رھو ۔

(Û³) Û”  اور تم ( دوسرو Úº پر )احسان کرو کہ جس طرح خدا Ù†Û’ تم پر احسان کیا Ú¾Û’ Û”

(۴) ۔ اور اللہ تکبر اور شیخی با ز کو دوست نھیں رکھتا ۔

(۵)۔ بد گما نی سے زیا دہ بچو کیو نکہ بعض بد گما نی گنا ہ ھے اورکیا تم میں سے کو ئی پسند کر تا ھے کہ اپنے مردہ بھا ئی کا گو شت کھا ئے ۔

(۶) اور معا ف کیا کر و اور نیکی کا حکم دواور جا ھلو ں سے رخ مو ڑ لیا کرو ۔

 ÛŒÙ‚یناً مو منین ایک دوسرے Ú©Û’ بھا ئی ھیں Û” دو بھا ئیو Úº Ú©Û’ در میا Ù† ( اختلا ف Ú©ÛŒ صورت میں ) صلح کرا دو Û”

فقہ

  فلو لا نفر من Ú©Ù„ فر قة طا ئفة لیتفقھو افی الدین ۔۔الخ

 â€ ان میں سے ھر گرو ہ سے کچہ لوگ کیو Úº نھیں اپنے گھر Ùˆ Úº سے Ù†Ú©Ù„ آ ئے تا کہ علم دین حا صل کریں اور جب اپنی قوم Ú©ÛŒ طر ف پلٹ کر آئیں تو ان Ú©Ùˆ ( عذاب آ خرت سے ) ڈرائیں تا کہیہ لوگ ( ڈر کر نا فر ما Ù†ÛŒ سے ) پر ھیز کر یں ۔“

قصا ص وحدود : ولکم فی القصا ص حیو ة ۔۔الخ ( بقرہ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next