يھوديت اور اس کےعزايۡم



14۔ خدا وند عالم نے ان کو حکم ديا ھے کہ اپني داڑھي اور مونچھوں کو منڈواوٴ يہ دونوں باتيں جناب حزقيل سے منسوب کي گئي ھيں ۔(28)

15۔ خدا وند عالم نے ان کو حکم ديا ھے کہ ناجائز اولاد سے رشتھٴ ازدواج قائم کريں، يھوديوں کے بقول حضرت يوشع عليہ السلام نے يہ فعل انجام ديا ھے ۔(29)

16 ۔ لوگوں کو بتوں کي پرستش کي ترغيب دلاتے ھيں اور خود بت بناتے ھيں، اس واقعہ کو جناب ھارون عليہ السلام کي طرف منسوب کرتے ھيں ۔(30)

17۔زنا زادے ھيں يھوديوںکے بقول (معاذالله․․․)حضرت يفتاح پيغمبرزناکے ذريعہ متولد ھوئے تھے ۔ (31)

18۔شراب پي کرمست ھوجاتے ھيں۔اسکي نسبت حضرت نوح عليہ السلام کي جانب ديتے ھيں۔(32)

19۔يھوديوںکے عقيدہ کے مطابق پيغمبر جھوٹ بھي بولتاھے جيساکہ انھوں نے حضرت نوح عليہ السلام پريہ الزام لگاياھے ۔(33)

20۔يھوديوںنے يعقوب عليہ السلام کے بارے ميں عقيدہ قائم کررکھاھے کہ آپنے نبوت کاعھدہ زبردستي خداوندعالم سے حاصل کياتھا۔(34)

توريت کي بعض عبارتيں

1)۔ميں نے کھاکہ تم خداھواورتم سب حضرت اعليٰ کے فرزند ھو،ليکن آدميوں کي طرح تمھيںبھي موت کاسامناکرناھوگا۔(1)

2)۔اسرائيل کے علاوہ دوسري کوئي قوم خداکي جماعت سے ملحق نھيںھوسکتي ،اورنہ انميں سے کوئي خداوند { XE " خداوند " }عالم کے معاشرے ميں داخل{ XE "1" } ھوسکتا ھے۔(2)۔

1۔سفر تثنيھ۔ باب 10۔آيہ /15



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next