فلسفہٴ نماز



نماز انسان Ú©Ùˆ بلند ترین درجہ تک پھونچانے کا ذریعہ Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ معراج کھتے ھیں۔رسول خدا  فرماتے ھیں :

” الصلوٰة معراج المومن “ ( ۸)

نماز مومن کی معراج ھے ۔

کیونکہ نمازی اللہ اکبر کھتے ھی مخلوقات سے جدا ھو کر ایک روحانی اور ربانی سفر کا آغاز کرتا ھے جس سفر کا مقصد خالق و مالک سے راز و نیاز اور اس سے گفتگو کرنا ھے اور اپنی بندگی کا اظھار کرنا ، اس سے ھدایت و راھنمائی اور سعادت و خوش بختی طلب کرنا ھے ۔

ایک دوسری حدیث میں مرسل اعظم  Ù†Û’ اس طرح فرمایا :

” الصلوٰة تبلغ العبد الی الدرجة العلیا “ (۹)

نماز بندے کو بلند ترین درجہ تک پھونچاتی ھے ۔

۳۔ ایمان کی نشانی

نماز عقیدہ کی تجلی ، ایمان کا مظھر اور انسان کے خدا سے رابطہ کی نشانی ھے ۔ نماز کو زیادہ اھمیت دینا ایمان اور عقیدہ سے برخورداری کی علامت ھے اور نماز کو اھمیت نہ دینا منافقین کی ایک صفت ھے ۔ خدا وند عالم نے قرآن میں اسکو منافقین کی ایک نشانی قرار دیتے ھوئے فرمایا ھے :

” ان المنافقین لیخادعون اللہ وھو خادعھم و اذا قاموا الی الصلواة قاموا کسالی یراء ون الناس و لا یذ کرون اللہ الا قلیلا “ ( ۱۰)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next