فلسفہٴ نماز



 Ù…نافقین خدا Ú©Ùˆ فریب دینا چاھتے ھیں جبکہ خدا خود ان Ú©Û’ فریب Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ طرف پلٹا دیتا Ú¾Û’ اور منافقین جب نماز Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ھوتے ھیں تو سستی اور کاھلی Ú©ÛŒ حالت میں نماز Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ھوتے ھیں اور لوگوں Ú©Ùˆ دکھاتے ھیں اور بھت Ú©Ù… اللہ Ú©Ùˆ یاد کرتے ھیں Û”

۴۔شیعوں کی علامت

نماز کی پابندی شیعوں کی ایک خاص علامت ھے۔ اسی لئے امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ھیں :

” امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلوٰة کیف محافظتھم علیھا “ (۱۱ )

ھمارے شیعوں کو نما ز کے وقت آزماؤ اور دیکھو کہ وہ کس طرح نماز کی پابندی کرتے ھیں ۔

۵۔ شکر گزاری کا بھترین ذریعہ

منعم ( نعمت دینے والے ) کا شکر ادا کرنا ھر انسان بلکہ ھر حیوان کی طبیعت میں شامل ھے ۔ اس لئے کہ شکر گزاری نعمت دینے والے کی محبت اور نعمت و برکت میں اضافہ کا سبب ھے ۔ شکر کبھی زبانی ھوتا ھے اور کبھی عملی ۔

نماز ایک عبادت اور خدا کی نعمتوں پر اظھار شکر ھے جو کہ زبانی اور عملی شکر کا ایک حسین مجموعہ ھے ۔

۶۔میزان عمل

رسول خدا  فرماتے ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next