اصلاح امت اور حضرت علی علیه السلام



اس نے بشارت دینے والے ،اورڈرانے والے نبیوں کو بے فائدہ نھیں بھیجا یہ تو ان لوگوں کا خیال ھے جنھوں نے کفر اختیار کیا اور کفر اختیارکرنے والوں کیلئے جھنم ھے۔

یہ سن کر  شیخ Ù†Û’ یہ اشعار Ù¾Ú‘Ú¾Û’ :

اٴنت الامام الذي نرجو بطاعتہ۔

                             یوم النجاةمن الرحمن غفرانا Û”

اٴوضحت من اٴمرِنا ماکان ملتبساً

                             جزاک ربُّک بالاٴِحسان اِحسانا۔

آپ وہ امام ھیں جن کی اطاعت کے ذریعے ھم امید رکھتے ھیں کہ قیامت کے دن خدا وند رحمن ھمارے گناہ معاف کر دے گا،ھم پر یہ پوشیدہ معاملہ ظاھر ھوگیا اللہ ھی آپ کواپنے احسان کے ساتھ بھترین جزادے گا ۔[18]

ایک اور روایت میں حضرت امیر المومنین علی (ع)بن ابی طالب علیہ السلام قضاء وقدر کی وضاحت بیان کرتے ھیں ۔جس کووالبی نے جناب ابن عباس سے بیان کیا ھے کہ ایک شخص حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ھوا اور اس نے عرض کی کہ مجھے قدر کے متعلق بتائیں کہ قدر کیا ھے ؟

چنا نچہ حضرت نے فرمایا:

 Ø·Ø±ÛŒÙ‚ مظلم فلا تسلکوہ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next