اصلاح امت اور حضرت علی علیه السلام



 Ø¬ÛŒØ³Ø§Ú©Û اس سلسلہ میں حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد Ú¾Û’ :

ان الجنة حُفَّت بالمکارِہِ واِنَّ النارَ حُفَّت بالشھوات ۔

بے شک جنت سختیوں سے گھری ھوئی ھے اور دوزخ خواھشوں میں گھرا ھوا ھے۔

 Ø­Ø¶Ø±Øª مزید ارشاد فرماتے ھیں:

واعلموا اٴنّہ مامن طاعة للّٰہ في شيءَ اِلاّ یاتي في کرہٍٍ وما مِن معصےة للّٰہ في شيء  اِلا یاتي في شھوة فرحم اللّٰہ اِمرء اً  نزع عن شھوتہِ وقمع ھویٰ نفسہِ فاِن ھذہ النفس اٴبعدُ شیءٍ  منزعاًً واِنّھا لاتزال تَنزِعُ اِلیٰ معصےةً في ھویٰ Û”

یاد رکھو کہ اللہ کی اطاعت سختی کے ھمراہ ھے اور اسکی معصےت ھوا و ھوس کے ھمراہ ھے خدا اس شخص پر رحم فرمائے جوخواھشوں سے دوری اختیار کرے اورھوا وھوس کی بنیاد کو اکھاڑ پھینکے کیونکہ نفس خواھشات میں لامحدود حد تک بڑھنے والا ھے اور وہ ھمےشہ خواھش وآرزوئے گناہ کی طرف مائل ھوتی ھیں۔

عظمت قرآن

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام قرآن کی عظمت کے متعلق ارشاد فرماتے ھیں :

واعلموا اٴنَّ ھذا القرآنَ ھو الناصح الذي لاَےغُشُّ ، والھادي الذي لا ےضل ،والمحدّثُ الذي لا یکذب وما جالَسَ ھذا القرآن اٴحدٌ اِلاّ قامَ عنہُ بزیادةٍ اٴونقصانٍ زیادة في ھدیٰ اٴونقصان من عمیٰ ۔

واعلموا اٴنہ لیس علیٰ اٴحد بعد القرآن مِن فاقة ولا لاٴحد قبل القرآن مِن غنیٰ فاستشفوہ من اٴدوائِکم واستعینوا بہ علیٰ لاٴ وائکم فاِن فیہ شفاءً من اٴکبر الداء وھو الکفرُ والنفاقُ والغُّي والضلال فاساٴلوا اللّٰہَ بہ وتوجّھوا اِلیہ بِحُبہّ ولا تساٴلوا بہ خَلقِہ اِنّہ ماتوجّہ اِلیٰ اللہ تعالیٰ بمثلہ ۔

یاد رکھو  !  یہ قرآن مجےد اےسا نصےحت کرنے والا Ú¾Û’ جو فرےب نھیں دیتا، اےسا ھدایت کرنے والا Ú¾Û’ جو گمراہ نھیں کرتا اور اےسا بیان کرنے والا Ú¾Û’ جو جھوٹ نھیں بولتا جو بھی قرآن کا Ú¾Ù… نشےن ھوا وہ گمراھی Ùˆ ضلالت سے Ù†Ú©Ù„ کر ھدایت پا گیا۔ جان لو کسی Ú©Ùˆ قرآن (Ú©ÛŒ تعلیمات )Ú©Û’ بعد کسی اور لائحہ عمل Ú©ÛŒ ضرورت نھیں رھتی اور نہ کوئی قرآن سے (Ú©Ú†Ú¾ سےکھنے )سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اس سے بے نیاز Ú¾Ùˆ سکتا Ú¾Û’ اسکے ذرےعے بیماریوں سے بچنے Ú©ÛŒ شفاء طلب کرو اور اپنی مصیبتوں پر اس سے مدد مانگو۔،اس میں کفر ونفاق اورضلالت وگمراھی جیسی بڑی بڑی بیماریوں Ú©ÛŒ شفاء پائی جاتی Ú¾Û’ اس Ú©Û’ ذریعے اللہ سے مانگواور اس Ú©ÛŒ محبت Ú©Ùˆ لیکراس کا رخ کرو اور اسے لوگوں سے مانگنے کا ذرےعہ نہ بناؤ یقینا یہ بندوں Ú©Û’ لئے اللہ Ú©ÛŒ طرف متوجہ ھونے کا بھترین ذرےعہ Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next