اصلاح امت اور حضرت علی علیه السلام



اس کے بعدحضرت مزید ارشاد فرماتے ھیں:

واعلموا اٴنہّ شافعٌ  مُشفَّعُ وقائلٌ مصدّق واٴنہ من شَفع لہ القرآنُ یوم القیامة شفَّع فیہ ومن Ù…ÙŽØ­ÙŽÙ„ بہ القرآن یوم القیامة صُدِّق علیہ فاِنہُ ےنادي منادِ یوم القیامةُ۔الا اِنّ Ú©Ù„ حارثٍ مبتلیٰ في حرثہِ وعاقبة عملہِ غیر حَرَثةِ القرآن Û”

فکونوا من حَرثَتہِ واٴتباعہ واستدلّوِہُ علی رِبِّکم واستنصحو ہُ علیٰ اٴنفسکم واتھموا علیہ آراء کمُ واُستغشوا فیہ اھواء کم۔ العمل العَمَل ثم النھایة النھایة والاٴ ستقامةَ الاستقامةَثم الصبرَ الصبرَ والورَعَ الورعَ۔

 ØªÙ…ھیں معلوم ھونا چاہئے کہ قرآن اےسا شفاعت کرنے والا Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ شفاعت مقبول Ú¾Û’ اور اےسا کلام کرنے والا Ú¾Û’ (جس Ú©ÛŒ ھر بات ) تصدیق شدہ Ú¾Û’ قیامت Ú©Û’ دن جس Ú©ÛŒ یہ شفاعت کرے گا وہ اس Ú©Û’ حق میں مانی جائے Ú¯ÛŒ اور اس روز جس Ú©Û’ عیوب بتائے گا تو اس Ú©Û’ بارے میں بھی اس Ú©Û’ قول Ú©ÛŒ تصدیق Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ قیامت Ú©Û’ دن ایک ندا دینے والا پکار کر Ú©Ú¾Û’ گا۔

دےکھو!         قرآن Ú©ÛŒ کھےتی بونے والو ÚºÚ©Û’ علاوہ ھر بونے والا اپنی کھےتی اور اپنے اعمال Ú©Û’ نتےجہ میں مبتلا Ú¾Û’ لہٰذا تم قرآن Ú©ÛŒ کھےتی بونے والے اور اس Ú©Û’ پیرو کار بنو اور اپنے پروردگار تک Ù¾Ú¾Ù†Ú†Ù†Û’ Ú©Û’ لئے اسے دلےل راہ بناؤ اپنے نفسوں Ú©Û’ لئے اس سے پند ونصےحت حاصل کرواور اس Ú©Û’ مقابلہ میں اپنی خواھشوں Ú©Ùˆ غلط وفرےب خوردہ سمجھو، عمل کرو عمل کرو اور عاقبت وانجام Ú©Ùˆ دےکھو، استوار وپائدار رھو پھر یہ کہ صبر کرو صبر کرو ،تقویٰ اور پر ھےز گاری اختیار کرو۔[25]

 


[1] ارشادشیخ مفید ج۱ ص ۲۲۵۔

[2] شرح نھج البلاغہ ج۶ ص۳۵۰ ۔

[3] شرح نھج البلاغہ ابن حدید ج ۱۳ ص۶۹،۸۲۔

[4] ارشاد ج۱ص۲۴۱۔

[5] ارشاد ج۱ ص۲۴۰۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next