منازل الآخرت



”ضغطة القبر للموٴمن کفارة لما کان منہ من تضییع النعم“۔[39]

”فشار قبر مومن کے لئے کفارہ ھے تاکہ اس کی نعمتوں میں کمی نہ ھو۔“

Û³Û” سوال منکر Ùˆ نکیر:  خداوندعالم، انسان Ú©ÛŒ قبر میں دو فرشتوں Ú©Ùˆ بھیجتا Ú¾Û’ جن کا نام منکر Ùˆ نکیر Ú¾Û’ØŒ یہ دوفرشتے اس Ú©Ùˆ بٹھاتے ھیں اور سوال کرتے ھیں کہ تیرا رب کون Ú¾Û’ ØŸ تیرا دین کیا Ú¾Û’ØŸ تیرا نبی کون Ú¾Û’ØŸ تیری کتاب کیا Ú¾Û’ØŸ تیرا امام کون Ú¾Û’ جس سے تو محبت کرتا تھا، تو Ù†Û’ اپنی عمر Ú©Ùˆ کس چیز میں صرف کیا، تونے مال کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیاھے؟ اگر اس Ù†Û’ صحیح اور حق جواب دیا تو ملائکہ اس کوراحت Ùˆ سکون اور جنت الفردوس Ú©ÛŒ بشارت دیتے ھیں اور اس Ú©ÛŒ قبر Ú©Ùˆ تا حد نظر وسیع کردیتے ھیں، لیکن اگر اس Ù†Û’ جواب نہ دیا یا ناحق جواب دیا، یا اس کا جواب نامفھوم ھوا تو ملائکہ اس Ú©ÛŒ کھولتے ھوئے پانی سے میزبانی کرتے ھیں اور اس Ú©Ùˆ عذاب Ú©ÛŒ بشارت دیتے ھیں۔

بے شک اس سلسلے میں نبی اکرم (ص)اور اہل بیت علیھم السلام سے صحیح روایت منقول ھےں جن پر سبھی مسلمین اتفاق رکھتے ھیں [40]اور اس مسئلہ کو ضرورت دین میں سے مانتے ھیں۔

حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ھیں:

”من انکر ثلاثة اشیاء ،فلیس من شیعتنا المعراج ،والمساء لة فی القبر ، والشفاعة “۔[41]

”جو شخص تین چیزوں کا انکار کرے وہ ھمارا شیعہ نھیں ھے، معراج، سوال منکر و نکیر، اور شفاعت“۔

Û´Û” قبر میں عذاب Ùˆ ثواب:یہ عذاب Ùˆ ثواب عالم برزخ میں ایک مسلم حقیقت Ú¾Û’ ØŒ اور لامحالہ واقع ھوگا، کیونکہ اس کا امکان پایا جاتا Ú¾Û’ØŒ  آیات ِقرآن مجید اور نبی اکرم اور ائمہ معصومین علیھم السلام سے احادیث میں متواتر بیان ھوا Ú¾Û’ ØŒ نیز اس سلسلے میں علماء کرام کا گزشتہ سے آج تک اجماع بھی Ú¾Û’[42]

قرآنی دلائل:  وہ آیات جن میں قبر میں ثواب Ùˆ عذاب Ú©Û’ بارے میں بیان ھوا یا بعض آیات Ú©ÛŒ تفسیر عذاب Ùˆ ثواب Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’ØŒ جن میں سے بعض Ú©Ùˆ Ú¾Ù… Ù†Û’ ”روح Ú©Û’ مجرد ھونے“ Ú©ÛŒ بحث میں بیان کیا Ú¾Û’ØŒ Ú¾Ù… یہاں پر دو آیتوں Ú©Ùˆ پیش کرتے ھیں:

< وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ النَّارُ یُعْرَضُونَ عَلَیْہَا غُدُوًّا وَعَشِیًّا وَیَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ اٴَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ اٴَشَدَّ الْعَذَابِ> [43]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next