منازل الآخرت



< مِنْ وَرَائِہِمْ بَرْزَخٌ إِلَی یَوْمِ یُبْعَثُونَ >[52]

”اور ان کے مرنے کے بعد (عالم) برزخ ھے (جہاں )سے اس دن تک کہ دوبارہ قبروں سے اٹھایے جائےں گے “۔

تو آپ نے فرمایا:

”ھوالقبر،وان لھم فیہ لمعیشة ضنکا ، واللہ ان القبر لروضة من ریاض الجنة،اوحفرة من حفر النیران“۔[53]

”اس آیت سے مراد قبر ھے،اور کفار کے لئے سخت اور تنگ زندگی ھے، قسم بخدا، یھی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ھے یا جہنم کے گڈھوں میں سے ایک گڈھا ھے ‘ ‘ ۔

 Ø§Ø¹ØªØ±Ø§Ø¶Ø§Øª:  قبر Ú©Û’ ثواب Ùˆ عذاب Ú©Û’ بارے میں بعض اشکالات Ùˆ اعتراضات کئے گئے ھیں جن میں سے اکثر عذاب Ùˆ ثواب Ú©ÛŒ کیفیت Ú©Û’ بارے میں ھیں، کہ اس میں ثواب Ùˆ عذاب Ú©ÛŒ کیفیت کیا ھوگی، لیکن اس سلسلے میں تفصیل معلوم کرنا ھمارے اوپر واجب نھیں Ú¾Û’ØŒ بلکہ اجمالی طور پر قبر Ú©Û’ ثواب Ùˆ عذاب پر عقیدہ رکھنا واجب Ú¾Û’ØŒ کیونکہ یہ ممکن امر Ú¾Û’ØŒ اور معصومین علیھم السلام Ù†Û’ اس سلسلے میں بیان کیا Ú¾Û’ØŒ اور تمام غیبی امور اسی طرح ھیں کیونکہ غیبی امور عالم ملکوت سے تعلق رکھتے ھیں جس Ú©Ùˆ ھماری عقل اور ھمارے حواس نھیں سمجھ سکتے۔

ھم یہاں پر عالم برزخ پر ھونے والے بعض اھم اعتراضات بیان کرکے قرآن و حدیث کے ذریعہ جوابات پیش کرتے ھیں:

Û±Û” جب انسان کا بدن Ú¾ÛŒ روح تک عذاب پہنچنے کا وسیلہ Ú¾Û’ تو بدن سے روح نکلنے Ú©Û’ بعد انسان پر کس طرح عذاب یا ثواب ھوگا، جب کہ بدن  بوسیدہ ھوچکا ھوگا۔

جواب:   احادیث اس بات پر دلالت کرتی ھیں کہ خداوندعالم انسان Ú©Ùˆ منکر نکیر Ú©Û’ سوالات Ú©Û’ لئے دوبارہ زندہ کرے گا، اور اگر وہ مستحق نعمت Ú¾Û’ تو اس Ú©Ùˆ ھمیشہ Ú©Û’ لئے حیات دےدی جائے گی، اور اگر عذاب کا مستحق Ú¾Û’ تو بھی ھمیشہ Ú©Û’ لئے اس Ú©Ùˆ عذاب میں باقی رکھا جائے گا، عذاب ھونے والا بدن ،یھی دنیاوی بدن ھوگا یا اس بدن Ú©Û’ مثل ایک بدن ھوگا۔ احادیث میں ان دونوں Ú©Û’ سلسلے میں بیان کیا گیا Ú¾Û’:

اول:  یھی دنیاوی بدن زندہ کیا جائے گا:  یعنی خداوندعالم انسان Ú©ÛŒ قبر میں اس Ú©Û’ بدن میں روح لوٹادے گا، اور متعدداحادیث اس بات پر دلالت کرتی ھیں، جیسا کہ حضرت رسول اکرم (ص)سے (ایک حدیث Ú©Û’ ضمن) مروی Ú¾Û’ کہ آنحضرت (ص)Ù†Û’ فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next