منازل الآخرت



Û±Û” سوال :  تمام Ú¾ÛŒ مخلوقات سے سوال ھوگا:

<فَوَرَبِّکَ لَنَسْاٴَلَنَّہُمْ اٴَجْمَعِینَ عَمَّا کَانُوا یَعْمَلُون>َ[127]

”تو( اے رسول )تمہارے ھی پرور دگار کی (اپنی ) قسم کہ ھم ان سے جو کچھ یہ کرتے تھے ( اس کے متعلق بہت سختی سے)ضرور باز پرس کریںگے“۔

نیز ارشاد ھوتا ھے:

<فَلَنَسْئلَنَّ الَّذِینَ اٴُرْسِلَ إِلَیْہِمْ وَلَنَسْئَلَنَّ الْمُرْسَلِینَ>[128]

”پھر ھم تو ضروران لوگوں سے جن کی طرف پیغمبر بھیجے گئے تھے ،سوال کریں گے اور خود پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے“۔

یعنی دین کے بارے میں سوال ھوگا، لیکن گناھوں کے بارے میں سوال نھیں ھوگا مگر جس کا حساب ھوچکا ھو اور جس کا حساب ھوگا اس پر عذاب ضرور ھوگا چاھے طولانی مدت تک کا قیام ھی کیوں نہ ھوں۔[129]

اعضاء و جوارح سے سوال ھوگا جیسا کہ درج ذیل آیت :

<إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ کُلُّ اٴُوْلَئِکَ کَانَ عَنْہُ مَسْوٴولاً>[130]

”(کیونکہ ) کان اور آنکھ اور دل ان سب کی( قیامت کے دن )یقینا باز پرس ھوتی ھے “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next