منازل الآخرت



یہ نامہ اعمال قیامت کے روز انسان کے سامنے پیش کردئے جائیں گے، اس وقت خداوندعالم ہر امت کے لئے ایک کتاب نکالے گا جو تمام لوگوں کے اقوال و افعال کی حقیقت کے بارے میںبولے گی جیسا کہ ارشاد خداوندی ھے:

< وَتَرَی کُلَّ اٴُمَّةٍ جَاثِیَةً کُلُّ اٴُمَّةٍ تُدْعَی إِلَی کِتَابِہَا الْیَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا کُنتُمْ تَعْمَلُونَ  ہَذَا کِتَابُنَا یَنطِقُ عَلَیْکُمْ بِالْحَقِّ إِنَّا کُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا کُنتُمْ تَعْمَلُونَ>[165]

”اور (اے رسول )تم ہر امت Ú©Ùˆ دیکھو Ú¯Û’ کہ (فیصلہ Ú©ÛŒ منتظر ادب سے)گھٹنوں Ú©Û’ بل بیٹھی Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ اور ہر امت اپنے نامہٴ اعمال Ú©ÛŒ طرف بلائی جائے Ú¯ÛŒ جو Ú©Ú†Ú¾ تم لوگ کرتے تھے آج تم Ú©Ùˆ اس کا بدلہ دیا جائےگا یہ ھماری کتاب (جس میں اعمال Ù„Ú©Ú¾Û’ ھیں)تمہارے مقابلہ میں ٹھیک ٹھیک بول رھی Ú¾Û’ جو Ú©Ú†Ú¾ بھی تم کرتے تھے Ú¾Ù… لکھتے   جاتے تھے “۔

ہر انسان کا نامہ اعمال جس میں تمام چھوٹے بڑے اعمال کو لکھا گیا ھے اس کے سامنے پیش کردیا جائے گا، خداوندعالم ہر انسان کو اپنے نفس کے حساب کے لئے قاضی اور حاکم قرار دے گا، جیسا کہ ارشاد خداوندی ھے:

< وَکُلَّ إِنسَانٍ اٴَلْزَمْنَاہُ طَائِرَہُ فِی عُنُقِہِ وَنُخْرِجُ لَہُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ کِتَابًا یَلْقَاہُ مَنشُورًا اقْرَاٴْ کِتَابَکَ کَفَی بِنَفْسِکَ الْیَوْمَ عَلَیْکَ حَسِیبًا>[166]

”اور ھم نے ہر آدمی کے نامہٴ اعمال کو اس کے گلے کا ہار بنا دیا ھے (کہ اس کی قسمت اس کے ساتھ رھے )اور قیامت کے دن ھم اس کے سامنے نکال رکھ دیں گے کہ وہ اس کو ایک کھلی ھوئی کتاب اپنے روبرو پائے گا (اور ھم اس سے کھیں گے کہ)اپنا نامہٴ اعمال پڑھ لے اور آج اپنا حساب لینے کے لئے آپ ھی کافی ھے“۔

چنانچہ کفار و مشرکین اس دقیق حساب و کتاب کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے:

< وَوُضِعَ الْکِتَابُ فَتَرَی الْمُجْرِمِینَ مُشْفِقِینَ مِمَّا فِیہِ وَیَقُولُونَ یَاوَیْلَتَنَا مَالِ ہَذَا الْکِتَابِ لاَیُغَادِرُ صَغِیرَةً وَلاَکَبِیرَةً إِلاَّ اٴَحْصَاہَا>[167]

”اور لوگوں Ú©Û’ اعمال Ú©ÛŒ کتاب (سامنے) رکھی جائے Ú¯ÛŒ تو تم گنہگاروںکو دیکھو Ú¯Û’ کہ جو Ú©Ú†Ú¾ اس میں (لکھا) Ú¾Û’ (دیکھ کر) سھمے ھوئے ھیں اور کہتے جاتے ھیں ہائے ھماری شامت یہ کیسی کتاب Ú¾Û’ کہ نہ چھوٹے Ú¾ÛŒ گناہ Ú©Ùˆ بے قلمبند کئے چھوڑتی Ú¾Û’ نہ بڑے    گناہ کو“۔

Ùˆ: خوداعمال کا ظاہر اور مجسم ھونا:  جیسا کہ خداوندعالم ارشاد فرماتا Ú¾Û’:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 next