وھابیوں کے عقائد



<وَجَاءَ رَبُّکَ وَالْمَلَکُ صَفّاً صَفّاً>[48]

”اور تمھارا پرور دگار اور فرشتے صف در صف آجائیں گے“۔

خدا اپنی مخلوق سے جس طرح بھی چاھے قریب هوسکتا ھے جیسا کہ ارشاد هوتا ھے:

<وَنَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ>[49]

”اور ھم اس کی رگ گردن سے زیادہ قریب ھیں۔ “

آلوسی ایک دوسری جگہ کھتے ھیں کہ اگرچہ وھابی خداوندعالم کے لئے جھت کوثابت کرتے ھیں لیکن مُجسِمّہ نھیں ھیں[50] ( یعنی خدا کو جسم والانھیں مانتے) اور کھتے ھیں کہ روز قیامت مومنین بغیر کسی کیفیت اور احاطہ کے خداوندعالم کا دیدار کریں گے ۔ [51]

اسی طرح وھابی لوگ بعض آیات کے ظاھر کو دیکھتے هوئے خداوند عالم کے لئے اعضاء وجوارح ثابت کرتے ھیں مثلاً اس آیہ شریفہ

 <بَلْ یَدَاہُ مَبْسُوْطَتَاْنِ> [52]

 (خدا Ú©Û’ دونوں ھاتھ تو Ú©Ú¾Ù„Û’ ھیں )سے خداوندعالم Ú©Û’ لئے دو ھاتھ ثابت کرتے ھیں اور اسی طرح اس آیہ شریفہ <وَاْصْنَعِ الْفُلْکَ بِاَعْیُنِنَا>[53]Ú©Û’ ظاھر سے خدا Ú©Û’ لئے دو آنکھیں اور اس آیہ کریمہ <فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ>[54]

کے ذریعہ خدا کے لئے چھرہ اور صورت ثابت کرتے ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next