جمع بين صلاتين



مقدمہ:

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰالَمینَ وَصَلَّی اللهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ آلِہِ الطّٰاھِرینَ وَ صَحْبِہِ الْمُنتَجبینَ وَلَعْنَةُ اللهِعَلیٰ اٴَعد ائِھِمْ اٴِلیٰ یَومِ الدّین۔

 Ø§Ú¾Ù„ سنت Ú©ÛŒ اکثریت خواہ مسافر Ú¾ÛŒ کیوں نہ Ú¾Ùˆ پانچ وقت Ú©ÛŒ نماز Ú©Ùˆ پانچ مختلف اوقات میں ادا کرتے ھیں لیکن شیعہ ان نمازوں Ú©Ùˆ جمع تقدیم [1]یا جمع تاٴخیر [2]Ú©Û’ طریقے سے پڑھتے ھیں۔

یہ اختلا ف عوام میں مخصوصااھل سنت کے عوام کی نظر میں جنھیں حدیث اور فقہ کے مسایل سے خاص واقفیت نھیں ھے اور جن کی اکثریت پانچ اوقات میں الگ الگ نماز پڑھنے کی عادت کر چکے ھیں باعث تعجب ھے ۔

 Ø­Ø¬ Ú©Û’ دوران ایک جوان سے میری ملاقات ھوئی جو ترکی کابا شندہ تھا جس Ú©ÛŒ مدینہ میں ایک دوکان تھی اس Ù†Û’ مجھ سے پوچھا :ایرانیوں Ú©ÛŒ مغرب Ú©ÛŒ نماز کیوں چھوٹ جاتی Ú¾Û’ ØŸ[3]

آسان جواب جس سے اس مختصر مدت میں اس جوان کو مطمئن کر سکے یہ تھا کہ کھا جائے کہ یہ لوگ مسافرھیںمغرب اور عشاء کی نمازوں کو ایک ساتھ پڑھ سکتے ھیں ۔[4]

اس مختصر مدت میں اس بارے میں اس سے زیادہ گفتگو ممکن نھیں تھا لیکن اصل میں یہ بات کافی بحث و گفتگو کی خواھاں ھے جس کے بارے میں علماء اور محققین سے بحث کی ضرورت ھے تاکہ وہ لوگ اس بات کو لوگوں کو بتائیں اور کچھ غلط اوھام اور خیالات کو یکسر ختم کر دیں ۔

البتہ اس کام کے لئے ضروری ھے کہ علماء اپنے عادات اور معاشرتی ماحول کے تحت نہ آئیں جیساکہ عام طورپر ایسا ھی ھوتا ھے بنیادی طورپر پوری تاریخ بشریت میں انبیاء(ع) کا سب سے بڑا مسئلہ یھی تھا کہ عوام اور خواص کی ذھنیت معاشرتی عادات اور ماحول سے آلودہ تھی ،قرآن مجید کافروں کی زبان سے نقل کرتا ھے :

<اِٴناّٰ وَجَدْنٰا آبٰاءَ نٰا عَلیٰ اٴُمَّةٍ وَ اِٴنّٰا عَلیٰ آثٰارِھِمْ مُقْتَدُونَ>؛[5]

ھم نے اپنے باپ داداوٴں کو ایک طریقہ پر پایااور ھم یقینی ان کے قدم بہ قدم چلے جارھے ھیں۔

پس شیعہ اور اھل سنت دونوں کو یہ جاننا چاہئے کہ ان کے کچھ عادا ت جو معاشرہ میں رسوخ کر چکے ھیں جنھیںاب عوام ضروریات اسلام میں شمارکرتی ھے جب کہ اس ضرورت اور بداہت کامنشاء اسلام میں ضروری اور بدیھی ھونا نھیںھے بلکہ جب ان کے دلائل کو سامنے رکھا جائے تو معلوم ھوتا ھے کہ ان کی کوئی صحیح دلیل موجود نھیں ،حقیقت میں ان عادات کے رواج کی وجہ بعض مواردمیں کچھ علماء کی راٴی تھی اور اکثر موارد میں حکومتوں کی سیاسی ضروریات کار فرماتھیں جب کہ اس سے پھلے یہ عادات رائج نہ تھےں بلکہ باقی احتمالات کی طرح ایک احتمال شمار ھوتا تھا۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next