رسم و رواج سے پاک ازدواج



” جس پر شھوت غالب آجائے وہ غلام سے بدتر ہے “(3)

امید ہے کہ ھمارا معاشرہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ھوئے اور معارف اھلبیت (ع) کی پیروی کرتے ھوئے تمام غلط اور فرسودہ رسم و رواج سے شادی کو پاک و صاف قرار دے کر شادی کو آسان بنائے گا ۔ خدا کا لاکہ لاکہ شکر ہے کہ عصر جدید کے جوانوں کے دلوں میں نور اسلام کی کرنیں نظر آرھی ھیں ۔ امید ہے کہ اسلامی جوان بھت جلد غلط رسم و رواج اور بیھودہ شرائط کا لبادہ اتار پھینکے گا اور سامراج کی امیدوں کو خاک میں ملا دے گا نیز خالص اسلامی طرز پر اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کرے گا ۔

حوالہ جات :

1۔وسائل ج ۱۴ ص ۴۴۰
2۔غرر الحکم مطبوعہ نجف س
Û²Û²Û´
3۔غرر الحکم ص
Û²Û±Û¸

 



back 1 next