فلسفه حج اور اتحاد بين المسلمين



      (Ûµ)اسلام مخالف فرقوں کا ظھور : ان میں سے بیشتر فرقے دشمنان اسلام Ú©Û’v ناپاک اھداف Ú©Û’ پےدا کردہ ھیں۔ قادیانیت اور بھائیت جیسے دیگر فرقے دشمنان اسلام Ú©ÛŒ ناپاک اولادیں ھیں جو مسلمانوں Ú©Û’ درمیان گمراہ کنندہ افکار Ú©ÛŒ سم افشانی کرتے ھیں اور ایسے اےسے حربوں کا استعمال کرتے ھیں جسکا فریب سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ ھمارے جوان کھاتے ھیں Û”

      (Û¶)علماء اور متفکرین اسلام Ú©ÛŒ غفلت:غیر اسلامی ممالک میں مسلمانوں Ú©ÛŒv اقلیتیں اور بالخصوص ان Ú©Û’ جوان رفتہ رفتہ دینی اقدار اور شریعت Ùˆ احکام Ú©Ùˆ فراموشی Ú©Û’ سپرد کرتے جارھے ھیں اور یہ سب کچہ مسلمانوں Ú©ÛŒ دوسری امتوں Ú©Û’ ساتھ بلا قید وشرط باھمی تعلقات اور علماء Ùˆ متفکرین اسلام Ú©ÛŒ غفلت Ú©ÛŒ وجہ سے Ú¾Ùˆ رھا Ú¾Û’Û”

      (Û·)اسلام Ú©Ùˆ دھشت گرد دین Ú©Û’ نام سے مشھور کرنا : استکباری نظام اورv مغربی طاقتیں اسلام Ú©Û’ نام پر دھشت گرد تنظیموں Ú©Ùˆ وجود میں لاتی ھیں اور ان Ú©Ùˆ جنگی تربیت دینے Ú©Û’ بعد اسلامی ممالک میں بھیج دیتی ھیں پھر انھیں خود ساختہ تنظیموں سے اپنے ملک پر حملہ کرواتی Ú¾Û’Úº تاکہ اسلام اور دھشت گردی Ú©Ùˆ لازم Ùˆ ملزوم بنا کر دنیا Ú©Û’ سامنے پیش کر سکےں اور ساتھ Ú¾ÛŒ اسلامی ملک پر حملہ آور Ú¾Ùˆ Ù†Û’ کا بھانہ تلاش کر سکےں۔

اسلامی ممالک Ú©ÛŒ اندرونی مشکلات       

اسلامی ممالک کی مختلف اندرونی مشکلات کے پیش نظر بھی اس پر آشوب ماحول میں اتحاد بین المسلمین اشد ضروری ھے ۔یہ داخلی مشکلات بھی بظاھر داخلی مشکلات ھیں ورنہ انکے اصل اسباب کی بازگشت بھی استکباری نظام اور مغربی طاقتوں کی طرف ھوتی ھے ۔وہ مشکلات مندرجہ ذیل ھیں جن سے اکثر و بیشتر اسلامی ممالک روبرو ھیں :

مسلمانوں کا مغربی تمدن میں ڈھل جانا اور انکی جدید ٹیکنولوجی سے مرعوبv ھوجانا۔

      ۲۔بعض اسلامی ممالک Ú©ÛŒ حکومتوں کا مستقل نہ ھونا اور استکباری طاقتوں سےv Ú¾Ù… پیمانی Ú©Ùˆ ØŒ اسلامی عزت واقتدار پر ترجیح دینا۔

      ۳۔فقر Ùˆ غربت کا رواج اور اقتصادیات Ú©ÛŒ بدترین حالت جسکی وجہ سے علمی اورv ثقافتی پسماندگی مسلمانوںکاجزء لاینفک بن گئی Ú¾Û’ نیز روحی ،جسمی اور نفسیاتی امراض بھی غربت اور فقر کا Ú¾ÛŒ نتیجہ ھیں Û”

      Û´Û” اسلامی ممالک Ú©Û’ مابین اختلافات کا وجود اور ایک دوسرے Ú©Û’ لئے ان Ú©ÛŒv سیاسی قدرت نمائیاںیا ایک اسلامی ملک کا دوسرے اسلامی ملک Ú©Û’ خلاف اپنا کاندھا اسلام دشمن عناصر Ú©Û’ حوالے کر دیناتاکہ وہ دشمن اس پر بندوق رکہ کر گولی چلا سکے ۔یہ اسلامی ممالک بجائے اس Ú©Û’ کہ ایک دوسرے Ú©ÛŒ امداد کرتے ھوئے ظلم Ùˆ استکبار کا دنداںشکن جواب دیتے ،اسرائیل ØŒ امریکہ ،فرانس ،بر طانیہ اور روس جیسی اسلام مخالف طاقتوں Ú©Û’ سامنے اسلامی ممالک Ú©Û’ خلاف دوستی کا ھاتہ بڑھا دیتے ھیں Û”

      ۵۔مسلمانوں Ú©Û’ درمیان مذھبی اختلافات کا وجود جو اکثر اوقات علمی بحث Ùˆv گفتگو سے باھر Ù†Ú©Ù„ کر جنگ Ú©Û’ میدان تک پھونچ جاتا Ú¾Û’ اور ھزاروں بے گناہ جانیں Ú†Ù„ÛŒ جاتی ھیں ØŒ بچے یتیم ،عورتیں بےوہ اور مائیں بے اولاد ھوجاتی ھیں Û” ایک دوسرے پر کفر وفسق کا الزام لگایا جاتا Ú¾Û’ حتی یہ نادان مسلمان اسقدر اندھے Ú¾Ùˆ جاتے ھیں کہ مسجدوں اور زیارت گاھوں Ú©Ùˆ خون سے رنگین کرنے میں بھی ذرا ساتاٴمل نھیں کرتے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next