حج: امام خمينی(ره) کی نظر ميں



Ú¾Ù… جس ملک سے بھی تعلق رکھتے ھوںھمیں اپنی اسلامی اور قوی حیثیت کا دفاع کرنا چاھئے Û” کسی Ú©ÛŒ رو رعایت سے بے پرواہ Ú¾Ùˆ کر امریکہ ØŒ  صھیونیت اور شرق Ùˆ غرب Ú©ÛŒ طاقتوں Ú©Û’ مقابلے میں اسلامی اقوام Ùˆ ممالک کا دفاع کرنا چاھئے ۔ھمیں چاھئے کہ Ú¾Ù… اسلام دشمنوں Ú©Û’ مظالم Ú©Ùˆ آشکار کریں Û”

 Ú¾Ù…ارے مادی Ùˆ روحانی وسائل Ú©Ùˆ مشرق Ùˆ مغرب Ú©ÛŒ بڑی طاقتیں لوٹے لئے جا رھی ھیں Û” انھوں Ù†Û’ ھمیں سیاسی اقصادی ØŒ ثقافتی اور فوجی لحاظ سے فقر Ùˆ وابستگی میں مبتلا کر رکھا Ú¾Û’ Û” ھمیں چاھئے کہ ھوش میں آئیں اور اپنے کھوئے ھوئے اسلامی وقار Ú©Ùˆ پھر سے حاصل کریں ظلم Ú©Ùˆ قبول نہ کریں عالمی لٹیروں کہ جن کا سرغنہ امریکہ Ú¾Û’ ،کی سازشوں Ú©Ùˆ ھوش مندی Ú©Û’ ساتہ فاش کریں Û”

آج مسلمانوں کا قبلھٴ اول اسرائیل کے قبضے میں ھے کہ جو مشرق وسطیٰ میں کینسر کی حیثیت رکھتا ھے ۔ آج وہ ھمارے فلسطینی و لبنانی بھائیوں پر پوری قوت سے ظلم ڈھارھا ھے اور انھیں خاک و خون میںغلطاں کر رھا ھے ۔ آج اسرائیل اپنے تمام تر شیطانی وسائل کے ساتہ مسلمانوں کے درمیان افتراق و اختلاف پیدا کرنے میں مصروف ھے ۔ ھر مسلمان کے لئے ضروری ھے کہ وہ اپنے آپ کو اسرائیل کے خلاف تیار کرے ۔ آج ھمارے افریقی مسلمان ممالک امریکہ اور دیگر بڑی طاقتوں کے ھاتھوں بکے ھوئے افراد کے زیر تسلط ھاتہ پاؤں مار رھے ھیں ۔

 Ø§Ù“ج افریقی مسلمان اپنی پوری قوت سے مظلومانہ فریاد بلند کئے ھوئے Ú¾Û’ Û” فلسفھٴ حج Ú©Ùˆ اس مظلومانہ فریاد کا جواب دینا چاھئے Û” خانھٴ خدا Ú©Û’ گرد طواف کا مطلب یہ Ú¾Û’ کہ غیر خدا Ú©Û’ گرد طواف نہ کیا جائے Û” رجم عقبات در حقیقت جن Ùˆ انس Ú©Û’ شیطانوں کورجم کرنا Ú¾Û’ Û”Ú¾Ù… اپنے خدا سے عھد کریں کہ اسلامی ممالک سے انسانی شیطانوں اور بڑی طاقتوں Ú©Ùˆ نکال باھر کریں Ú¯Û’ Û” آج عالم اسلام امریکہ Ú©Û’ ھاتھوں میں اسیر Ú¾Û’ Û” ھمیں چاھئے مختلف برّ اعظموں Ú©Û’ مسلمانوں کےلئے اللہ کا پیغام Ù„Û’ جائیں کہ وہ خدا Ú©Û’ سوا کسی اور Ú©ÛŒ غلامی اور بندگی اختیار نہ کریں Û”

اے مسلمانان عالم ! اور اے پیروان مکتب توحید ! اسلامی ممالک کی تمام تر مشکلات کا باعث عدم ھم آھنگی اور ھم آواز نہ ھونا ھے اور کامیابی کا راز ھم آواز ھونا اور ھم آھنگی پیدا کرنا ھے۔ اللہ تعالیٰ نے ایک جملے میںبیان فرما دیا ھے : ” و اعتصموا بحبل اللہ جمیعا و لا تفرقوا “

اعتصام بحبل اللہ ( اللہ کی رسی کو تھامنا ) تمام مسلمانوں کی ھم آھنگی سے عبارت ھے ۔ سب اسلام کی خاطرمسلمانوں کے مصالح کے لئے ھم آھنگ ھو جائیں ۔ تفرقہ ، جدائی اور گروہ پرستی کہ جو تمام تر بد بختیوں اور عقب ماندگی کی بنیاد ھے ، سے گریز کریں ۔

بڑی طاقتوں سے نجات کا ذریعہ اتحاد ھے

عازمین حج چاھے کسی بھی ملک ØŒ قوم اور مکتب سے تعلق رکھتے Ú¾ÙˆÚº ØŒ سب Ú©Û’ سب امت مسلمہ سے تعلق رکھتے ھیں ،رسول اللہ  Ú©Û’ تابع اور قرآن مجید Ú©Û’ احکامات Ú©Û’ پیرو ھیں Û”

 Ù…سلمانوں Ú©Û’ اتحاد اور اجتماعی وحدت کا بنیادی راستہ اسلامی ممالک سے بڑی طاقتوں Ú©Û’ تسلط Ú©Û’ خاتمے اور اپنے ممالک میں مقدس مقامات Ú©Û’ شعائر Ú©Ùˆ عملی جامہ پھنانے سے ممکن Ú¾Û’ کہ جس کا پھلا قدم اپنے دلوں سے نا امیدی ختم کرنا Ú¾Û’ ØŒ جسے مغرب Ùˆ مشرق Ú©ÛŒ کوششوں سے ان Ú©Û’ خبیث ایجنٹوں Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Û’ Ø°Ú¾Ù† میں بٹھا دیا Ú¾Û’ اور ان Ú©Ùˆ باور کروا دیا گیا Ú¾Û’ کہ بڑی طاقتوں میں سے کسی ایک Ú©Û’ ساتہ وابستہ ھوئے بغیر زندگی نھیں گزاری جا سکتی Û” ایرانی قوم اور حکومت Ù†Û’ اس عظیم انقلاب Ú©Û’ ذریعے ثابت کر دکھایا Ú¾Û’ کہ اس قسم کا اعتقاد مھمل اور بے بنیاد Ú¾Û’ اگر چہ بڑی طاقتوں Ù†Û’ اس آتش سوزاں Ú©Ùˆ جو اس ملک میں مغرب Ùˆ مشرق Ú©ÛŒ آرزوؤں Ú©Ùˆ خاک میں ملانے Ú©Û’ لئے بھڑکی تھی ØŒ ھر حیلہ Ùˆ سازش Ú©Û’ ساتہ خاموش کرنا چاھا لیکن اس میں کامیاب نھیں ھوئیں۔

برائت از مشرکین ۔ ھر دور میں



back 1 2 3 4 5 6 7 next