حج: امام خمينی(ره) کی نظر ميں



 

ھمیں معلوم ھونا چاھئے کہ ابدی کتاب ( قرآن ) ھر رنگ وزبان اور ھر خطے Ú©Û’ بشر Ú©ÛŒ تا قیامت راھنمائی Ú©Û’ لئے نازل ھوئی Ú¾Û’ اس Ú©ÛŒ حکمت یہ Ú¾Û’ کہ نھایت اھم مسائل Ú©Ùˆ زندہ رکھا جائے چاھے ان کا تعلق روحانی مسائل سے Ú¾Ùˆ یا ملکی نظام سے ØŒ نیز یہ کتاب سمجھانا چاھتی Ú¾Û’ کہ اس Ú©Û’ مسائل کسی ایک عصر یا علاقے Ú©Û’ لئے نھیں ھیں Û” یہ گمان نہ Ú¾Ùˆ کہ ابراھیم Ùˆ موسیٰ Ùˆ محمد علیھم السلام کا مقصد کسی ایک زمانے Ú©Û’ لئے مخصوص نھیں Ú¾Û’ بلکہ یہ ایک ابدی Ø­Ú©Ù… Ú¾Û’ اگر چہ حجاز Ú©Û’ مشرک ختم Ú¾Ùˆ Ú†Ú©Û’ ھیں تاھم ” قیاماً للناس “ کسی زمانے Ú©Û’ لئے خاص نھیں Ú¾Û’ ØŒ بلکہ ھر زمان Ùˆ مکان Ú©Û’ لئے Ú¾Û’ اور یہ ھر سال انسانوں Ú©Û’ اس اجتماع عام میں ابد تک ایک اھم عبادت Ú¾Û’ Û” یھی وجہ Ú¾Û’ کہ ائمہ مسلمین Ù†Û’ عزاداری سید الشھداء علیہ السلام Ú©Ùˆ ھمیشہ قائم رکھنے Ú©ÛŒ تاکید فرمائی Ú¾Û’ تاکہ اھل بیت علیھم السلام رسول اللہ  Ú©ÛŒ فریادِ مظلومیت  اور بنی امیہ Ú©Û’ مظالم Ú©ÛŒ داستانوں Ú©Ùˆ زندہ رکھا جائے حالانکہ بنی امیہ ختم Ú¾Ùˆ Ú†Ú©Û’ ھیں ØŒ لیکن یہ عزاداری ظالم Ú©Û’ خلاف مظلوم Ú©ÛŒ فریاد Ú¾Û’ Û” یہ جنگ اور فریاد ھمیشہ زندہ رھنی چاھئے۔

 Ø§Ù“ج ھمارا مشرکین Ùˆ کافرین سے برائت کا اعلان کرنا ،ستمگروں Ú©Û’ ستم Ú©Û’ خلاف فریاد کرنا ایک ایسی امت Ú©ÛŒ فریاد Ú¾Û’ جس کا وجود مغرب Ùˆ مشرق خصوصاً امریکہ اور اس Ú©Û’ ایجنٹوں Ú©ÛŒ جارحیت Ú©Ùˆ خطرے میں ڈال رھاھے Û” اس قوم کا گھر ØŒ وطن اور سرمایہ لوٹ لیا گیا Ú¾Û’ Û” ھماری فریاد برائت ØŒ افغانستا Ù† Ú©Û’ ستم دیدہ مظلوم عوام Ú©ÛŒ فریاد Ú¾Û’ Û”

ھماری فریاد برائت افریقہ Ú©Û’ مسلمان عوام Ú©ÛŒ فریاد Ú¾Û’ Û” ھمارے ان دینی بھن بھائیوں Ú©ÛŒ آواز Ú¾Û’ جو سیاہ ھونے Ú©Û’ جرم میں بے ثقافت  نسل پرستوں Ú©Û’ ستم جھیل رھے ھیں Û”

ھماری فریاد برائت لبنان ØŒ فلسطین ØŒ تمام اقوام Ùˆ ملل Ú©ÛŒ فریاد برائت Ú¾Û’ کہ جن Ú©ÛŒ طرف مشرق Ùˆ مغرب Ú©ÛŒ قوتوں خصوصا ًامریکہ اور اسرئیل Ù†Û’ چشم طمع لگا رکھی Ú¾Û’ ان کا سرمایہ لوٹ کر Ù„Û’ گئے ھیں Û” ان پر اپنے  ایجنٹوں Ú©Ùˆ مسلط کر رکھا Ú¾Û’ Û” ھزاروں کلو میٹر Ú©Û’ فاصلے سے ان Ú©ÛŒ سر زمینوں پر قبضہ کیا ھوا Ú¾Û’ اور ان Ú©Û’ ملک Ú©ÛŒ بحری Ùˆ بری حدود پر قبضہ جمایا ھوا Ú¾Û’ Û”

حج مقام انقلاب

” جعل اللہ الکعبة البیت الحرام قیاما للناس “

 Ø§Ù„Ù°Ú¾ÛŒ فرائض میں سے فریضہ Ù´ حج ØŒ خاص اھمیت کا حامل Ú¾Û’ اور شاید اس Ú©Û’ سیاسی Ùˆ اجتماعی پھلو دیگر پھلوؤں پر غالب Ú¾ÙˆÚº حالانکہ اس کا عبادی پھلو بھی خاص اھمیت رکھتا Ú¾Û’ Û” فرض شناس مسلمان جو اس عمومی اجتماع اور الٰھی تنظیم میں ھر برتری Ú©Ùˆ ختم کر Ú©Û’ یک Ø´Ú©Ù„ Ú¾Ùˆ کر رنگ ØŒ زبان ملک اور علاقے سے بالاتر Ú¾Ùˆ کر ھر سال ایک بار Ù…Ú©Û’ میں جمع ھوتے ھیں ØŒ مادی اعتبار سے سادہ ترین اور بے آسائش ترین طریقے سے نیز معنوی پھلوؤں Ú©ÛŒ طرف توجہ کئے ھوئے خدا Ú©ÛŒ طرف اکٹھے ھوتے ھیں Û” ان Ú©Ùˆ چاھئے کہ اسلامی فرائض اور آداب پر عمل کریں Û” اس Ú©Û’ سیاسی اجتماعی پھلوؤں سے بھی غافل نہ رھیں Û” علمائے اعلام اور خطبائے عظام مسلمان Ú©Ùˆ سیاسی جھات اور ان Ú©Û’ عظیم فرائض سے آگاہ کریں ØŒ ایسے عظیم فرائض کہ اگر دنیا Ú©Û’ مسلمان کوشش کریں اور اس Ú©ÛŒ طرف توجہ کر Ú©Û’ ان پر عمل کریں تو خدا Ù†Û’ جو عزت مومنین Ú©Ùˆ دی Ú¾Û’ اس Ú©Ùˆ پالیں Ú¯Û’ Û” اسلامی الٰھی افتخارات تک جو مسلمانوں کا حق Ú¾Û’ ان تک رسائی حاصل کر لیں Û” اسلام عزیز اور توحید Ú©Û’ عَلَم اور لا الہ الا اللہ Ú©Û’ پرچم تلے جمع Ú¾Ùˆ کر حقیقی آزادی سے ھمکنار Ú¾ÙˆÚº ،مستکبروں اور ان Ú©Û’ ایجنٹو Úº Ú©Û’ ھاتہ اسلامی ممالک سے منقطع کریں اور اسلامی مقام Ùˆ عظمت Ú©Ùˆ واپس لوٹائیں Û”

خدا وند تعالیٰ نے مذکورہ آیہ شریفہ میں حج کا مقصد اور کعبہ و بیت اللہ الحرام کے بنانے کی غایت کو انسانی مصالح اور دنیا کے محروم عوام کے مفادات کے لئے مسلمانوں کے قیام و نھضت کو قرار دیا ھے ۔ اس عظیم الٰھی اجتماع میں کہ جسے خدا وند لایزال کی قدرت کے علاوہ کوئی اور فراھم نھیں کر سکتا ، مسلمانوں کو چاھئے کہ وہ مسلمانوںکی عمومی مشکلات کا جائزہ لیں اور ان کودور کرنے کے لئے کوشش کریں ، مسلمانوں کا متحدنہ ھونا بزرگترین اور بنیادی ترین مشکلات میں سے ھے کہ جس کی وجہ بعض اسلامی ممالک کے نام نھاد سربراھان ھیں اور افسوس تو یہ ھے کہ اس مشکل کو دور کرنے کے لئے ابھی تک کوئی قدم نھیںبھی اٹھایا گیا ،بلکہ بعض ظالم قسم افراد تو ایسے ھیںجو قوموں اورحکومتوں کے اختلاف سے اپنے مفادات حاصل کرتے ھیںاوراپنے ایجنٹوں کے ذریعے اختلاف پیدا کرتے ھیں ،جب بھی مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی بنیاد رکھی جاتی ھے تو اپنی پوری قوت سے مخالفت کرتے ھیں اور اختلاف کا بیج بوتے ھیں ۔

حج مسلمانوں کی بیداری اور اتحاد کا موقع ھے



back 1 2 3 4 5 6 7 next