آل البیت (علیہم السلام) گلوبل انفورمیشن سینٹرقم



Û³ Û” نہج البلاغہ ویب سایٹ  www.balagha.net

یہ ویب سایٹ سن ۲۰۰۴ ء سے تبلیغی خدمت انجام دے رہی ہے۔ یہ ویب سایٹ نہج البلاغہ سے مخصوص ہے اورمومنین کی اعتقاد وحدیث س ے متعلق ضرورتوں کوپوراکرتی ہے ۔ یہ سایٹ دنیاکی ۲۱ زبانوں میں خدمت انجام دے رہی ہے جیسے:

فارسی، عربی، انگلش، اردو، فرانسیسی، ترکی، استانبولی، روسی، کردی(عربی)ØŒ کردی(لاٹین)ØŒ اسپینی، آزاری، چینی، بوسنیائی، ہندی، تھائی لینڈی، برمی، سواحلی،  ØªØ§Ø¬ÛŒÚ©ÛŒ اورانڈونیشیاین، پرتغالی، ہوسائی Û”

اس سایٹ کے موضوع حسب ذیل ہیں

نہج البلاغہ کاعربی متن ،نہج البلاغہ کاترجمہ، نہج البلاغہ کے کلمات کو تلاش کرنا، نہج البلاغہ کے خطبوں، خطوط اور کلمات قصار کی شرح، امام علی علیہ السلام اورنہج البلاغہ، سید شریف رضی کا زندگی نامہ، نہج البلاغہ سے مربوط مقالے،حافظان نہج البلاغہ، سوال جواب، کتاب خانہ، نہج البلاغہ کے خطی نسخے۔

 



back 1 next