اسلام ميں معاشرتي حقوق



      اورمکتب اہل بیت Ù†Û’ الک تھلگ رہنے اوررہبانیت اختیارکرکے معاشرے سے دور بھاگنے والے Ú©Û’ خلاف ہمیشہ جنگ Ú©ÛŒ ہے اورخاندان Ú©ÛŒ تشکیل اورجائز ذریعے سے بات سننے پرزوردیاہے بحارالانوار میں ہے کہ ایک عورت Ù†Û’ امام باقر سے عرض کیااللہ تعالی آپ Ú©Û’ معاملات Ú©ÛŒ اصلاح کرے میں تبتل کاشکارہوں امام  Ù†Û’ پوچھا :

      وماالتبتل عندک

      ”تبتل سے تیری مراد کیاہے ØŸ اس Ù†Û’ جواب دیامجھ مسں کبھی بھی شادی Ú©ÛŒ خواہش نہیں ہوئی امام Ù†Û’ پوچھا ایساکیوں ہے؟ تواس عورت Ù†Û’ کہامیں اسے فضیلت سمجھتی ہوں اس پرآپ Ù†Û’ فرمایا:

      انصرفی فلوکان فی ذلک فضل لکانت فاطمة  احق بہ منک، انہ لیس احد یسبقھا الی الفضل۔

      ”اس ارادہ سے منصرف ہوجا اگریہ کوئی فضیلت Ú©ÛŒ بات ہوتی توحضرت فاطمة تجھ سے پہلے حاصل کرلیتیں اوریقینا فضیلت میں ان پرکوئی سبقت نہیں کرسکتا“ [52]Û”

      نتیجہ یہ کہ اسلام جوقرآن وسنت یعنی معصوم Ú©Û’ قول،فعل اورتقریرکانام ہے کبھی واضح طورپراورکبھی اشارے Ú©Û’ ساتھ طلب اولاد پربہت زوردیتاہے اوراسی ضمن میں اولاد کوحق وجود سے نوازتاہے اورعدم Ú©Û’ اندھیرے سے Ù†Ú©Ù„ کروجود Ú©ÛŒ روشنی میں آنے کواس کاحق قراردیتاہے تاکہ زندگی نسل درنسل مستمررہے۔

اول : بچے کے لئے والدہ کے انتخاب کا حق

      بیٹے Ú©Û’ وجود میں آنے سے پہلے اس کاباپ پریہ حق ہے کہ وہ اس Ú©Û’ لئے ایسی صالح ماں کاانتخاب کرے جواس Ú©Û’ نطفے کوامانت Ú©Û’ طور پررکھ سکے کیونکہ جسمانی اورروحانی صفات کاوراثت میں منتقل ہونااب پایہ ثبوت کوپہنچ چکاہے اورسائنس سے پہلے وحی Ù†Û’ اس ابہام سے پردہ اٹھایاہے اوراس Ú©Û’ منفی اثرات Ú©Û’ تدارک پرزوردیاہے۔

      چنانچہ ناطق وحی پیغمبر  فرماتے ہیں :

      تزوجوا فی الحجر الصالح فان العرق دساس [53]Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next