اسلام ميں معاشرتي حقوق



      ان اشکرلی والوایک الی المصیر Û”Ú©Û’ متعلق امام رضا فرماتے ہیں :[21]

      ”اللہ تعالی Ù†Û’ انسان کواپنے اوروالدین کاشکراداکرنے کاحکم دیاہے اورجس Ù†Û’ والدین کاشکرادانہیں کیاگویااس Ù†Û’ اللہ کاشکربھی ادانہیں کیا“[22]

۲: اخلاقی فضاقائم کرنا

      آئمہ Ú©ÛŒ خواہش یہ ہوتی ہے کہ امت میں اخلاقی نظم وضبط زندہ وتابندہ رہے تاکہ اسلامی معاشرہ سالم رہ سکے اورلوگ پریشانی اوربے چینی Ú©Û’ تاریک گڑہوں میں گرنے سے محفوظ رہیں اسی لئے آپ زوردیتے تھے کہ اولاوالدین Ú©Û’ ساتھ اپنے معاملات میں اخلاقی پہلوکے اعتبارسے اس طرح متمسک رہے کہ یہ اس Ú©ÛŒ فطرت ثانیہ بن جائے چنانچہ امام علی فرماتے ہیں :

      برالوالدین من اکرم الطباع۔

      ”والدین سے حسن سلوک شریف ترین طبیعتوں کاشیوہ ہے“ [23]Û”

      اوران Ú©Û’ پوتے امام ہادی فرماتے ہیں :

      العقوق Ø«Ú©Ù„ من لم یثکل۔

      ”والدین Ú©ÛŒ نافرمانی ایک ایسابوجھ ہے کہ جسے انسان اٹھانے سے قاصر ہے“[24]

۳:حکم شرعی کابیان کرنا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next